حکومت نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط تسلیم کیں، معاملہ آگے نہ بڑھ سکا،اسحاق ڈار

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو سنبھالنے اور ڈالر کی کمی پورا کرنے کے لیے چین سمیت دوست ممالک سے رجوع کریں گے،حکومت نے آئی ایم ایف پروگرام پورا کرنے مزید پڑھیں

حافظ نعیم کو میئر الیکشن میں 30 سے زائد ووٹ نہیں پڑے تو اس کی ذمہ داری ہم پر نہیں،سعید غنی

کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں ملکر کراچی کے مسائل حل کریں، حافظ نعیم الرحمان میئر بننے کیلئے شروع سے بضد تھے، پی ٹی آئی والے مزید پڑھیں

کراچی سے خطرہ ٹل گیا، طوفان کمزور ہو کر ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان

کراچی (آن لائن) کراچی سے بپر جوائے کا خطرہ ٹل گیا، سمندری طوفان کمزور ہو کر سائیکلون اور شام تک ڈپریشن میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق طوفان کیٹی بندر سے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے جعفر خان مندوخیل کی زیرِ قیادت بلوچستان کے 8 رکنی وفد کی ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی بلوچستان کی ترقی سے مشروط ہے،بلوچستان کا اصل اثاثہ باصلاحیت بلوچ نوجوان ہیں۔وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جعفر خان مندوخیل کی زیرِ قیادت مسلم لیگ (ن) بلوچستان مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاق میں ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے سے متعلق ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر میں کسی قسم کا تعطل قبول نہیں اور نہ ہی ترقیاتی منصوبوں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس: خواجہ محمد آصف کی وائس چانسلر کو ڈکیت کہنے پر ایوان میں معذرت

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر برائے دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میری تقریر کرپشن کے خلاف تھی اساتذہ کی دل آزاری ہوئی تو میں معافی مانگتا ہوں. جس پر سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہاکہ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز شریف کا عوامی انداز، ڈونگا گلی میں واک کے دوران انکے مداحوں نے گھیر لیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و رہنما مسلم لیگ ن میاں حمزہ شہباز شریف کا عوامی انداز، ڈونگا گلی میں واک کے دوران انکے مداحوں نے گھیر لیا۔میاں حمزہ شہباز لوگوں میں گھل مل گئے. ان کے ساتھ مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (آن لائن ) استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں پی ٹی آئی کی سیاسی موت ہوئی اور نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے جنم لیا۔ایک بیان میں مزید پڑھیں