سیاسی بھرتیوں سے اداروں کو تباہ کیا گیا ، ملکی ترقی کے سفر کو روکنے والوں کو قوم کبھی معاف نہیں کریگی: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کی معروف کمپنی البئراک گروپ کے صدر احمد البئراک نے وفد کے ہمراہ لاہور میں ملاقات کی۔ البئراک گروپ کے وفد نے پاکستان میں دیگر شعبوں میں بھی سرمایہ کاری میں مزید پڑھیں

پاکستان کے آئین میں کوئی ابہام نہیں کہ سیاست دانوں کا احتساب دوسرے ادارے کرتے ہیں، عرفان قادر

لاہور (آن لائن) پاکستان کے آئین میں کوئی ابہام نہیں ہے کہ سیاست دانوں کا احتساب دوسرے ادارے کرتے ہیں، سیاست دانوں کی نااہلی بھی الیکشن کمیشن کرتا ہے، بیوروکریسی کا احتساب کے معاملات مختلف عدالتوں میں جاتے ہیں، پچھلے مزید پڑھیں

سمندری طوفان تھم جانے کے بعد نقل مکانی کرنے والے گھرانوں کی واپسی شروع

ٹھٹھہ (آن لائن) سمندری طوفان بپر جواے کی طغیانی تھم جانے کے بعد نقل مکانی کرنے والے گھرانوں کی واپسی شروع ہو گئی ہے.پاک آرمی کے زیر انتظام کیمپوں میں لوگوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی گئی تھیں. ہلال مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ میں شامل تھا نہ حق میں ہوں، جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں: شاہ محمود قریشی

ملتان(آن لائن) پی ٹی آئی رہنماء شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وہ کسی توڑ پھوڑ میں شامل نہیں تھے اور نہ ہی اس کے حق میں ہیں تاہم جہاں تھا وہیں کھڑا ہوں۔ملتان سیشن کورٹ کے باہر میڈیا مزید پڑھیں

نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کااہم اجلاس لندن میں طلب کر لیا

اسلام آباد،لندن(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے لیگی رہنماؤں کا اجلاس لندن میں طلب کر لیا۔پارٹی ذرائع کے مطابق لندن میں ہونیوالے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء اور دیگر رہنما شریک ہو ں مزید پڑھیں

روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں، فائدہ کتنا ہوگا یہ نہیں بتا سکتا، مصدق ملک

اسلام آباد (آن لائن)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ ہم نے جو روسی تیل خریدنے سے متعلق کمرشل ڈیل کی ہے اس میں ملک کو فائدہ ہے، پاکستان کو روسی تیل خریدنے سے کوئی نقصان نہیں۔ایک مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں کو سویلین پر مقدمہ چلانے کا کوئی اختیار نہیں،اعتزاز احسن

اسلام آباد(ان لائن)سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کو سویلین پر مقدمہ چلانے کا کوئی اختیار نہیں، انصاف نہ ہوناآئین کی خلافورزی ہے، فوجی عدالتوں میں جب کوئی وکیل دلائل نہیں دیگا تو انصاف کیسے مزید پڑھیں

حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے

اسلام آباد(آن لائن)حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان معاملات خوش اسلوبی سے طے پا گئے۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ نا موس رسالت ہرمسلمان کے ایمان کا حصہ ہے تحفظ ناموس رسالتﷺ یقینی بنانے کے مزید پڑھیں

قبل از وقت قومی اسمبلی کی تحلیل پر اتحادیوں کی مشاورت کا آغاز

اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر اتحادی حکومت نے قبل از وقت قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر مشاورت شروع کر دی ہے، حتمی فیصلے کیلئے اتحادیوں کا اجلاس عید کے بعد ہوگا، حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں