حافظ نعیم الرحمان کا 23 جون کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کا اعلان

کراچی (آن لائن) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے 23 جون کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی آج لندن میں نواز شریف سے ملاقات کرینگے

لندن(آن لائن) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف سے ملاقات کیلئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج (منگل کو) استنبول سے لندن پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی منگل کی شام مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز مزید پڑھیں

بلوچستان کے بجٹ میں مالی سال 2023-24میں زراعت کے شعبے کے لیے ترقیاتی مد میں 11ارب روپے اور غیر ترقیاتی مد میں 11ارب87کروڑ روپے مختص کئے گئے

کوئٹہ(آن لائن)صوبائی وزیرخزانہ انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مالی سال 2023-24میں زراعت کے شعبے کے لیے ترقیاتی مد میں 11ارب روپے اور غیر ترقیاتی مد میں 11ارب87کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پیر مزید پڑھیں

ملک میں گرمی کی شدید لہر،بجلی کا بحران اورگھنٹوں کی لوڈشیڈنگ،،شارٹ فال 7 ہزار 6سو میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں گرمی کی شدید لہر،بجلی کا بحران اورگھنٹوں کی لوڈشیڈنگ،شارٹ فال آج 7 ہزار 6سو میگاواٹ تک پہنچ گیا پاور ڈویڑن زرائع کے مطابق شہری علاقوں میں چھ سے آٹھ گھنٹے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ مزید پڑھیں

پاک، ایران تعاون کے فروغ کیلئے مشترکہ اقتصادی کمیشن، مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس کو باقاعدہ بنانے پر زور دیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاک، ایران تعاون کے فروغ کے لیے مشترکہ اقتصادی کمیشن، مشترکہ تجارتی کمیٹی کا اجلاس کو باقاعدہ بنانے پر زور دیا گیا ہے۔سیکرٹری خارجہ نے ڈاکٹر اسد نے اپنے مزید پڑھیں

پرویز الہٰی،مونس الہٰی کے خلاف گزشتہ 35سالوں میں کی گئی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کردیا گیا

لاہور/اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر اعلٰی پنجاب چودھری پرویز الہٰی اور ان کے بیٹے مونس الہٰی کے خلاف گزشتہ 35 سالوں میں کئی گئی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ پرویز الہٰی نے عمران خان کے مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ، ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کے خلاف اٹارنی جنرل کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانیکی ہدایت

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی پارلیمانی کمیٹی میں طلبی کیخلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو 4 ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت مزید پڑھیں

وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود جدہ روانہ ہوگئے

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر محمد طلحہ محمود پی آئی اے کی پرواز PK-731 سے جدہ روانہ ہوگئے۔وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود عمرہ ادائیگی کریں گے جس کے بعد وہ حج آپریشن کا جائزہ لیں گے۔وزیر مزید پڑھیں

ملک غیر یقینی صورت حال کا شکار ہے، الیکشن میں تاخیر آئین سے انحراف ہو گا: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نظام اور حکمران ڈلیور کرنے میں ناکام ہو گئے، پی ڈی ایم، پیپلزپارٹی جن وعدوں اور اعلانات پر اقتدار میں آئیں، ایک پر بھی عمل نہیں ہوا۔ ملک مزید پڑھیں