پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل جمعرات کو ہوگا،شیڈول تبدیل
اسلام آباد(آن لائن)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا۔مشترکہ اجلاس اب کل جمعرات کو سہ پہر تین بجے ہوگا۔پہلے یہ اجلاس دس جولائی کو ہونا تھا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا.