عمران خان نے سنی سنائی باتوں پر عو ام کے ذہنوں میں اپنی ہی فوج کیخلاف زہر بھرنے کی کوشش کی،فیاض الحسن چوہان

راولپنڈی (آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 1سال تک سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر 24 کروڑ عوام کے ذہنوں میں اپنی ہی فوج کے خلاف زہر بھرنے کی کوشش مزید پڑھیں

مریم نواز کی گھر گھر انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت، پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا، مریم نواز

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے انتخابات کی تیاریوں کے سلسلہ میں گھر گھر انتخابی مہم شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی ٹکٹ مزید پڑھیں

70 ریلیف کیمپ بنادیئے گئے ہیں 62ہزار لوگوں کو کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے،شیری رحمان

اسلام آباد (آن لائن) وزیرموسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہاہے کہ آج (جمعرات کو)سمندری طوفان پاکستان کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا، 70 ریلیف کیمپ بنادیئے گئے ہیں 62ہزار لوگوں کو کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے جبکہ وزیر انسانی مزید پڑھیں

چین اور سعود ی عرب کو چار سو دو ارب روپے رول اوور کی مد میں ادا کر دئیے ہیں، ذرائع وزارت خزانہ

اسلام آ باد (آن لائن) وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ چین اور سعود ی عرب کو ڈیپا زیٹس کے سات ارب ڈالر رول اوور کی مد میں چار سو دو ارب روپے کی ادا ئیگیاں کی گئی ہیں۔ میڈیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات،ملکی سیاسی صورت حال پر گفتگو اور مشاورت

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے کنوینر متحدہ قومی موومنٹ و ممبر قومی اسمبلی خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی اور کے فورمنصوبے کے سنگ بنیاد رکھنے پر خراج تحسین پیش کیا،بدھ کے روز وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے،وزیر مملکت برائے خزانہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کسی بھی وقت ہو سکتا ہے،حکومت معاشی استحکام مزید پڑھیں

صدر مملکت کا پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاک فوج کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔صدر مملکت نے شہداء اور ان کے خاندانوں کے جذبہ ِ ایثار پر انہیں سلام پیش کیاصدر مملکت مزید پڑھیں

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز مالی اعانت کی منظوری دے دی

واشنگٹن (آن لائن) عالمی بینک کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالرز کی مالی اعانت کی منظوری دے دی۔اعلامیہ کے مطابق عالمی بینک کی جانب سے ملنے والی 20 کروڑ ڈالرز کی رقم خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ مزید پڑھیں