بجلی کے ٹیرف میں اضافہ مسترد، عوام پر مزید بجلی بم نہ گرائے جائیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کے لیے دی گئی حکومتی درخواست کی نیپرا سماعت میں پیر کو آن لائن شرکت کی اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کو مکمل طور مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی ہدایت پر گیس کی قیمت کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں،مصدق ملک

فیصل آباد(آن لائن) پٹرولیم کے وزیر مصدق ملک نے کہا کہ وزیر اعظم میاں شہباز شریف کی ہدایت پر انہوں نے گیس کی قیمت کم کرنے کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں۔ ففٹی ففٹی کا فارمولا منظور کر لیا گیا ہے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی اپنا نام تجویز کرے گی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ابھی تک نگران وزیرِ اعظم کے لیے کوئی نام فائنل نہیں کیاتاہم نگران وزیراعظم کے لیے دو چار روز میں پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

اسمبلی کی مدت پوری اور انتخابات آئین مطابق کرا نے کے حامی ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ نے کہا ہے کہ اسمبلی کی مدت پوری اور انتخابات آئین مطابق کرائے جانے کے حامی ہیں صدر آصف علی زرداری کی کوششوں سے مزید پڑھیں

محرم الحرام، شہری انتظامیہ علماء کرام کے ساتھ مل بیٹھ کر مسائل حل کر رہی ہے، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب

کراچی (آن لائن) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران ہر مکتبہ فکر کے لوگ کربلا کے شہدا کے ساتھ اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہیں، شہری انتظامیہ علماء کرام کے ساتھ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اہم اجلاس

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن امان سے متعلق اہم اجلاس آج بروز اتوار وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر شاہ، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری سہیل مزید پڑھیں

نوجوانوں کو با اختیار بنانا چاہتا ہوں۔ گورنرسندھ

کراچی (آن لائن) گورنرہاس میں آئی ٹی کورسز کے تیسرے مرحلہ میں رجسٹریشن نمبر20001سے لے کر 35000 نوجوانوں ٹیسٹ میں شریک ہوئے۔اس موقع پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے ساتھ میئر کراچی مرتضی وہاب بھی موجود تھے۔ٹیسٹ میں شریک مزید پڑھیں