اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی گزشتہ روز بدھ کو ہونیوالی ملاقات پھر ملتوی گئی، ملاقات راجہ ریاض کی مصروفیات کی وجہ سے ملتوی ہوئی۔ دونوں کے درمیان آج جمعرات کو ملاقات کا امکان ہے۔
Load/Hide Comments