صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

لاہور (آن لائن) ضلع کچہری کی مقامی جوڈیشل عدالت نے چکوال میں دھرابی جھیل سے متعلق ٹھیکہ میں بدعنوانی کے الزام میں درج مقدمے میں گرفتار صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کیلئے سیدمراد علی شاہ،اویس شاہ سپیکر، نویدانتھونی ڈپٹی سپیکر ہونگے، بلاول بھٹو

کراچی(آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ، اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرس میں بتایا کہ آج سندھ اسمبلی میں حلف برداری مزید پڑھیں

غیر قانونی آبادکاری پالیسی کے ذریعے، اسرائیل “زمین پر ناقابل واپسی حقائق” پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے،نگران وزیر قانون

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کا فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے عالمی عدالت انصاف میں ایک مضبوط کیس ہے۔پاکستان نے آج ہیگ میں کیس کی سماعت میں عالمی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کی جائے گی: سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 6فروری کو سپریم کورٹ نے ایسا متنازع فیصلہ دیا ہے جس کی وجہ سے ملک کے 25کروڑ عوام بے انتہا پریشان ہو گئے ہیں، عدالت عظمیٰ نے متنازع مزید پڑھیں

چیف جسٹس آزاد اور بااختیار ہونے کا ثبوت دیں، دھاندلی کی جوڈیشنل انکوائری کرائیں ہم عدلیہ کے سامنے پیش ہوں گے اور انکو بھی پیش کریں گے، ایمل ولی خان

پشاور(آن لائن)دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی کی احتجاجی تحریک کا دوسرا مظاہرہ چارسدہ میں منعقد ہوااحتجاجی مظاہرے سے اے اینپی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان کہا کہ چیف جسٹس آزاد اور بااختیار ہونے کا ثبوت دیں، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ملک میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاز کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (آن لائن) ملک میں اسلامی صدارتی نظام کے نفاز کی درخواست پر سماعت، سپریم کورٹ نے درخواست خارج کردی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار نے کہا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کسی اور کے اشارے پر دھرنا دیتا ہے اور حکم پر ختم کرتا ہے فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (آن لائن) سیکریٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اتحادیوں کو درست راستہ بتاتی ہے بلیک میل نہیں کرتی،ہماری پارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی تاریخ ساز قربانیوں کی وجہ سے آج جمہوریت مزید پڑھیں

نگران حکومت نے آئین و قانون کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کیں صحافی ملک میں جمہوریت اور آزادی اظہار رائے کا اہم ستون ہیں صحافی معاشرے کے لئے ایک آئینہ ہیں، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(آن لائن) نگران وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کا پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کا دورہ،وفاقی وزیر نے پریس گیلری میں موجود صحافیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی، صحافیوں نے پریس گیلری کادورہ کرنے پر مزید پڑھیں

پاکستان کا آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر معاہدے کیلئے رابطہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کا آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالر معاہدے کیلئے رابطہ کرنے کا فیصلہ،نو منتخب حکومت اپنے گزشتہ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کی واپسی کی مد میں چھ ارب ڈالر قرض کی درخواست کرے گا۔ذرائع وزارت مزید پڑھیں

جب بھائی کو ضرورت تھی تو آپ لوگ چھپ گئے، علیمہ اور عظمی نے مسرت جمشید کو ڈانٹ پلا دی

لاہور(آن لائن)لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خانم و عظمی خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جناح مزید پڑھیں