مجھے موقع ملا مگر فائدہ نہ اٹھا سکا، دوبارہ موقع ملا تو بہتر کروں گا: اعظم خان

لاہور(آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ کے مڈل آرڈر بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ ملک کیلئے کھیلنا ایک اعزاز ہے، مجھے جو موقع ملا میں اس کا فائدہنہیں اٹھا سکا، دوبارہ موقع ملا تو بہتر کروں گا۔لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

شہریوں کیلئے اچھی خبررمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)وقاقی حکومت نے رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر صارفین کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا،یوٹیلیٹی اسٹورز کی جانب سے اشیاء کی قیمتوں پر کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل مزید پڑھیں

گورنرپنجاب سے نگران وزیراعلی محسن نقوی کی ملاقات

لاہور(آن لائن)گورنرپنجاب محمدبلیغ الرحمن سے نگران وزیراعلی محسن نقوی نیملاقات کی۔نگران وزیراعلی پنجاب نیگورنرکونگران سیٹ اپ کی13ماہ کی کارکردگی سیآگاہ کیا۔گورنر پنجاب نے عوامی فلاح کے منصوبوں کی ریکارڈ مدت میں تکمیل پر محسن نقوی اور کابینہ کو سراہا،آپ کی مزید پڑھیں

مرکز میں لیگی ارکان ہمارے صوبے کے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے،امیر مقام

پشاور(آن لائن)مسلم لیگ ن خیبر پختون خوا کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی اسمبلی میں بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔صدر ن لیگ خیبر پختون خوا انجینئر امیر مقام کی زیرِ صدارت اجلاس میں تمام مزید پڑھیں

عوامی بجٹ دینگے،میرا مشن عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش ہے،علی امین گنڈا پور

پشاور(آن لائن)نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے ذریعے خود کو ثابت کریں گے۔نامزد وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ممبران اسمبلی کے مزید پڑھیں

آصف زرداری سے اراکین بلوچستان اسمبلی کی ملاقات، حکومت سازی پر تبادلہ خیال

کراچی(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے ملاقات کی، جس میں حکومت سازی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے زرداری ہاوس میں سابق صدر آصف علی مزید پڑھیں

نئے وزیراعظم پاکستان یکم مارچ تک حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد(آن لائن)نئے منتخب وزیراعظم یکم مارچ تک حلف اٹھا لیں گے، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب جمعرات 29 فروری یا جمعہ یکم مارچ 2024 کو مزید پڑھیں

عمران خان کے سارے کیسز بوگس ہیں وہ جلد باہر آئیں گے،فیصل جاوید

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ جلد رہا ہوں گے، وہ میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنائے جانے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی جانب سے چیئرمین سینٹ کے عہدے پر بڑا سرپرائز دینے کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں