صدارت کے ووٹ کیلئے محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے مدد مانگی لی

اسلام آباد(آن لائن)صدارت کے ووٹ کیلئے محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان سے مدد مانگی لی گزشتہ روز محمود خان اچکزئی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔محمود خان اچکزئی نے مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر ان سے ملاقات کی۔محمود خان اچکزئی نے صدارتی انتخابات میں مولانا فضل الرحمان سے مدد مانگ لی، ذرائع کے م طابق مولانا فضل الرحمان نے انتخابات پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ محمود اچکزئی نے صدر کے عہدے کیلیے ووٹ مانگا مولانا فضل الرحمان نے کسی قسم کی کوئی یقین دہانی نہیں کروائی۔