پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے 18 ارب ڈالر کے جرمانے سے بچنے کیلیے تعطل کا شکار پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ مکمل کرنے کا فیصلہ کرلیا، پہلے مرحلے میں ایرانی سرحد سے گوادر تک 80 کلومیٹر طویل پائپ لائن بچھائی مزید پڑھیں

پنجاب میں حکومت سازی،لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

لاہور(آن لائن)پنجاب میں حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ (ن) کا پارلیمانی اجلاس آج 21 فروری کو طلب کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 21 فروری کو مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چھوڑکر استحکام پارٹی میں جانیوالے فرخ حبیب کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس سے فرخ حبیب کو ڈسچارج کر دیا گیا۔پی ٹی آئی چھوڑ کر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے والے فرخ حبیب کے خلاف جوڈیشل مزید پڑھیں

نگران حکومت کے عوام کو جھٹکے، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی جانے لگی

اسلام آباد(آن لائن)مہنگائی کی چکی میں پسے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاری کی جانے لگی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 13 پیسے اضافے کی درخواست مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا فیصلہ ہے کہ حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے، فیصل کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سی ای سی کا فیصلہ ہے کہ حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں گفتگو کے دوران ان کا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان سے استعفی دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)جماعتِ اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے استعفی دینے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹر مشتاق احمد نے سینیٹ میں اظہارِ خیال کے دوران کہا کہ الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کرانے میں مکمل مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن کو واضح کیا ہے کہ بلیک میل والا کام نہیں ہو گا،شریں رحمان

اسلام آباد(آن لائن)سینئر رہنما پیپلز پارٹی شیریں رحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ مزاکرات کئے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ ہم نے مسلم لیگ ن کو مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن میں حکومت بنانے کے حوالے سے کوئی ہچکچاہٹ نہیں،مصدق ملک

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن میں حکومت بنانے کے حوالے سے کوئی ہچکچاہٹ نہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ کچھ آئینی لحاظ سے مزید پڑھیں

عوامی مینڈیٹ پر قبضہ ملکی سلامتی کے لیے نہایت مہلک ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ملک میں پاور شیئرنگ اور اقتدار کے حصول کے لیے اجاری جوڑ توڑ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عوام کی رائے کو کچلنے،مینڈیٹ کی چوری مزید پڑھیں