غیرملکیوں خصوصا چینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمے داری ہے،وفاقی وزیر محسن نقوی

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے فول پروف اقدامات کی ہدایت کر دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت چینی شہریوں کے سیکیورٹی انتظامات پر ہونے والے اجلاس میں وفاقی سیکریٹری داخلہ خرم آغا اور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا

لاہور(آن لائن) پنجاب حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا،سیکشن آفسر ویلفیر صفدر شبیر نے چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ان تعطیلات کے دوران تمام سرکاری اور نیم سرکاری دفاتر بند مزید پڑھیں

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کرلیا، کمیٹی کے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں نجکاری پالیسی کی تشکیل کی سمری پیش کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف چھ سے اٹھ اپریل سعودی عرب کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف چھ سے اٹھ اپریل سعودی عرب کا دورہ کریں گے،وزیراعظم کا منصب سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہوگا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ کابینہ کے سینیئر مزید پڑھیں

سینٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد (آن لائن)سینٹ انتخابات،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے،پنجاب سے 12 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری۔ الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سے جنرل نشستوں پر احد چیمہ، پرویز رشید، علامہ ناصر عباس، مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات،جنرل ساحر شمشاد مرزا کی صدرِ مملکت کو صدر ِپاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مزید پڑھیں

ایف بی آر کا نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈمتعارف کروانے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ٹیکس سال 2023 کے دوران نمایاں ٹیکس دہندگان کیلئے پاکستان آنر کارڈ اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے حال ہی مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ مری اور گلیات میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے،بالائی خیبر پختونخوا گلگت بلتستان اور کشمیر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر قانون دان و رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں