اصلاحات پر عمل پیرا ہوئے بغیر دیرینہ مسائل حل نہیں ہو سکتے‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (آن لائن) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ اصلاحات پر عمل پیرا ہوئے بغیر دیرینہ مسائل حل نہیں ہو سکتے، کسانوں کو پیداواری لاگت کے تناسب سے اجناس کی قیمت دی جائے،حلقے کے مسائل کے مزید پڑھیں

ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا، بیرسٹر گوہر

بونیر (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ ملک کی 70 فیصد عوام مزاحمت پر نکل آئی تو برداشت کرنا مشکل ہو جائے گا۔ بونیر میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

‘ ملکی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کو ایئر ٹریفک کنٹرول سے لازمی اجازت لینا ہوگی. سول ایوی ایشن اتھارٹی

اسلام آباد(آن لائن) ایران کے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد پاکستان نے کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے اپنی فضائی حدود، خصوصاً مغربی سمت سے آنے والی پروازوں کی نگرانی شروع کردی ہے نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

7ارب ڈالر کی سرمایہ کاری:100 رکنی سعودی وفد16 اپریل کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد،ریاض(آن لائن)سعودی عرب نے پاکستان میں مجموعی طور پر 7ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا ہے، حکومتی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کا اعلی سطح کا 100 رکنی وفد وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کی سربراہی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ ری شیڈول،16کے بجائے18 اپریل کوہوگا، صدر زرداری خطاب کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ری شیڈول کردیا گیا،ذرائع پارلیمانی امور کے مطابق مشترکہ اجلاس 16 اپریل کی بجائے 18 اپریل کو ہوگا،نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت آصف علی زرداری مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں مزید پڑھیں

سپیکر قومی اسمبلی کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج پیر کو ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کااجلاس آج پیر کو ہوگا،اجلاس میں ملک کی موجودہ صورتحال سمیت اہم ایشوز پر بحث ہوگی جبکہ مشرق وسطی کی کشیدہ صورت حال کا معاملہ بھی زیر بحث مزید پڑھیں

مشرق وسطی کی صورت حال پر تشویش ہے،پاکستان

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بنتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے،ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ میں بنتی ہوئی صورتحال کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے، مزید پڑھیں

بیساکھی محبت اور خوشیاں بانٹنے کا تہوار ہے‘ شہباز شریف

لاہور(آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیساکھی کے رنگا رنگ تہوار کے موقع پر دنیا بھر اور پاکستان میں مقیم سکھ برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اپنے پیغام میں وزیر اعظم مزید پڑھیں