پاکستان نے بلیسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی لسٹنگ پر اپنا ردعمل دے دیا

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان نے بلیسٹک میزائل پروگرام سے متعلق امریکی لسٹنگ پر اپنا ردعمل دے دیا،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنے تحفظات سے متعلق انہیں آگاہ کردیا ہے اپنے لسٹنگ بلا مزید پڑھیں

تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اس ایوان کے تقدس کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے،سینیٹر شیری رحمن

اسلام آباد(آن لائن) سینیٹر شیری رحمن نے ایوان بالا میں بات کرتے ہوئے کہاکہ تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اس ایوان کے تقدس کیلئے اقدامات اٹھانے ہونگے۔جمعہ کے روز ایوان بالا میں بات کرتے ہوئے سینیٹر شیری رحمن مزید پڑھیں

چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن میں آئین کی خلاف ورزی کا معاملہ

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ الیکشن میں آئین کی خلاف ورزی پر کارروائی کیلئے درخواست کو پہلے سیزیرسماعت کیس کیساتھ یکجا کردیاہے۔جمعہ کو چیف جسٹس عامر فاروق نے کہاکہ ایک اور پٹیشن آئی تھی اس مزید پڑھیں

طالبان نے افغانستان میں خواتین کے کام اور تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا، اینٹونی بلنکن

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کا طالبان رجیم کو تسلیم کرنے سے صاف انکار، طالبان نے افغانستان میں خواتین کے کام اور تعلیم کے حوالے سے اپنے احکامات کو تبدیل نہیں کیا ہے، قیدیوں کی 90 فیصد شرح سیاسی لیڈران پر مشتمل ہے، مزید پڑھیں

مریم نواز وزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں

لاہور(آن لائن)چوہنگ پولیس ٹریننگ کالج میں پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی جس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے پولیس وردی میں ملبوس ہو کر پریڈ کا معائنہ کیا، انہوں نے اعلیٰ کارکردگی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن)عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوگئی جس کی وجہ پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کی توقع ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16 ڈالر مزید پڑھیں

ملک کے نوجوانوں پر سرمایہ کاری کریں گے۔نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لئے پر عزم ہیں،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہزاروں ڈالر کمانے والی بچیوں سے مل کر خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا یہاں خواتین کی حواصلہ افزائی کرنے آیا ہوں۔نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں ان میں صلاحیتوں کی مزید پڑھیں

بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم آج لاہور میں داخل ہو گا

لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم آج بروز جمعہ شہر میں داخل ہو گا جو 27اپریل سے 29اپریل تک کہیں ہلکی اور کہیں درمیانی بارش برسانے کا باعث بنے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت صحافیوں کی فلاح و بہبود اور علاج معالجے کے حوالے سے کوئی کسر اٹھا نہ رکھے گی: سپیکر ملک محمد احمد خان

لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری، سیکرٹری پریس گیلری کمیٹی حسان احمد سمیت سنیئر صحافیوں نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی کے صدر اخلاق احمد مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمن

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائب لائن منصوبہ ہر صورت میں مکمل کیا جائے، امریکا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت بند کرے۔ احتجاج کرنے والی پی ڈی ایم مزید پڑھیں