اسلام آباد(آن لائن)پاکستان،کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا 5واں دور اوٹاوا میں منعقد ہوا،ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ و امریکہ میں سفیر مریم آفتاب نے کی،کینیڈین وفد کی سربراہی اسسٹنٹ ڈپٹی مزید پڑھیں

