کسی ادارے سے بات کرنے کا اختیار پارٹی کے کسی نمائندے کو نہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کسی مذاکرات کے بارے میں کسی ادارے سے بات کرنے کا اختیار پارٹی کے کسی نمائندے کو نہیں ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق

ریاض (آن لائن) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری اتاما حاجی محمد بن حاجی حسن سے عالمی تعاون، ترقی اور توانائی کے فروغ کیلئے خصوصی اجلاس کے موقع پر مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں: وزیراعظم

ریاض(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر تجارت عزت مآب ماجد القصبی نے آج عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر ملاقات کی۔ سعودی وزیر سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور سعودی مزید پڑھیں

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،اسحاق ڈار کو اتحادیوں کی مشاورت سے عہدہ دیا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ کی اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، یہ فیصلہ وزیراعظم نے دوستوں کی مشاورت سے کیا،اسحاق ڈار مزید پڑھیں

چیئرمین پی اے سی کیلئے نام پر پی ٹی آئی میں لڑائی شدت اختیار کر گئی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کے معاملے پر تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی میں شدت گئی، تحریک انصاف کا چیئرمین پی اے سی کے لیے سپیکر کو نام دینے کا دعویٰ بھی بے بنیاد نکلا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی (آن لائن)خیبر پختونخواہ کے علاقے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 28 اور 29 اپریل کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن میں عوام کی شکایات، ٹوکن مشین کی خرابی، ایجنٹس مافیا کی بھرمار، دفتر داخلے کی فیس وصولی پر شدید برہمی کا اظہار کیا، وزیر داخلہ نے غیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات،دورہ پاکستان کی دعوت

ریاض (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی اور شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی،بل گیٹس نے پنجاب مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار نے خودکوآڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد ہائی کورٹ ججز شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی تحقیاقت کرنے کی سپورٹ کرتے ہیں، جسٹس بابر ستار کے ریمارکس اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں اپنے اوپر مزید پڑھیں