190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی کے وکلا کو دو گواہان پر جرح کا آخری موقع

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکلا کو 30 جولائی کو دو گواہوں پر جرح کا آخری موقع دے دیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ مزید پڑھیں

500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دیں، جماعت اسلامی کے 10 مطالبات سامنے آگئے

مہنگائی کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی کے حکومت کے سامنے رکھے گئے 10مطالبات سامنے آگئے، جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت 500 یونٹ بجلی استعمال کرنے والوں کو 50 فیصد رعایت دے۔ جماعت اسلامی نے حکومت کے مزید پڑھیں

میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر من اللہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ جب بھی مارشل لاء کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں۔ نیویارک بار سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر سیف کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اندرونی کہانی

بانی پی ٹی آئی اور مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کی اڈیالہ جیل میں ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سیف نے بانی پی ٹی آئی کو بنوں واقعے اور بعد کی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کا بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے کا اعلان

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آج ہم بھوک ہڑتالی کیمپ لگا رہے ہیں، بھوک ہڑتالی کیمپ روٹیشن کے ساتھ چلائیں گے، ہمارے ارکان اسمبلی اس کیمپ میں شرکت کریں گے۔ بیرسٹر گوہر علی مزید پڑھیں

بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترافِ گناہ کرلیا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بالآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ بندی کا اعترافِ گناہ کرلیا۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کے مجرم نے منصوبہ سازی اور سہولت مزید پڑھیں

ذلفی بخاری بانی پی ٹی آئی کے مشیر برائے بین الاقوامی تعلقات مقرر

ذلفی بخاری کو بانی پی ٹی آئی کا مشیر برائے بین الاقوامی تعلقات مقرر کردیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے ذلفی بخاری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ذلفی بخاری مزید پڑھیں

ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے بجلی کے بلوں میں اضافہ اور سلیب سسٹم ختم کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ ہمارا سب سے بڑا مطالبہ ہے بجلی کے بلوں میں اضافہ اور سلیب سسٹم ختم کیا جائے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ مزید پڑھیں