لیسکو کا ترسیلی نظام پھر بارش کا جھٹکا نہ برداشت کر سکا، 100 سے زائد فیڈر ٹرپ

لیسکو کا ترسیلی نظام پھر بارش کا جھٹکا نہ برداشت کر سکا، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ فیڈرز ٹرپ کر جانے سے متعدد علاقوں میں گھنٹوں بجلی بند رہی، گرمی اور حبس میں شہریوں کا براحال ہو گیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف 2 سے 3 جولائی تک تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف 2 سے 3 جولائی تک دوشنبے تاجکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کریں گے، وزیراعظم مجلس نمائندگان کے چیئرمین اور تاجک وزیراعظم سے بھی مزید پڑھیں

ایک سال انٹراپارٹی الیکشن نہیں کرائے، اب کس منہ سے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں: عقیل ملک

ترجمان قانونی امور بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ ایک سال تک تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے، اب سنی اتحاد کونسل، تحریک انصاف والے کس منہ سے مخصوص نشستیں مانگ رہے ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے شیرافضل، شاندانہ گلزار کی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کردی

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے شیرافضل مروت اور شاندانہ گلزار کی کور کمیٹی رکنیت ایک ماہ کیلئے معطل کردی۔ ذرائع کے مطابق شیرافضل مروت اور شاندانہ گلزار کی مسلسل ڈسپلن کی خلاف ورزی پر رکنیت معطل کی گئی، پی مزید پڑھیں

اے این پی نے بھی آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی

اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخارحسین نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ اے این پی کے صوبائی صدر میاں افتخارحسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خیال تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، انٹربینک میں ڈالر بھی مہنگا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 166 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس 78 ہزار 694 پوائنٹس کی سطح پر مزید پڑھیں

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست، پاکستان کا بھی ایک شہر شامل

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2024 کے لیے دنیا بھر میں رہائش کے لیے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ یورپی ملک آسٹریا کے شہر ویانا کو اس کے مستحکم انفرا اسٹرکچر، ثقافت، تعلیم، طبی سروسز مزید پڑھیں

پہلا صدارتی مباحثہ، بائیڈن اور ٹرمپ کی ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ

امریکا میں 5 نومبر کو ہونیوالے صدارتی انتخابات کے سلسلے میں ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں پہلا صدارتی مباحثہ ہواجس میں ڈیمو کریٹک پارٹی کے اُمیدوار موجودہ صدر جو بائیڈن اور ری پبلیکن پارٹی اُمیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد قابل مذمت ہے : جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان کے انتخابات سے متعلق امریکی قرارداد قابل مذمت ہے ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس : علی امین گنڈا پوراور انکے بھائیوں کی درخواستیں نمٹا دی گئیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور انکے دونوں بھائیوں فیصل امین اور عمر امین کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواستیں نمٹا دیں ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے مزید پڑھیں