سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے چیمبر کا حصہ رہا ہوں: چیف جسٹس عامر فاروق

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے بتایا ہے کہ میں سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے چیمبر کا حصہ رہا ہوں، میاں ثاقب نثار اور اُن کے والد میاں نثار دونوں وہ چیمبر چلاتے تھے۔ چیف مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کیخلاف اپیل پر سماعت

سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت جاری ہے۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت میں اٹارنی جنرل منصور اعوان مزید پڑھیں

پشاور ایئرپورٹ پر غیرملکی طیارے میں آگ لگ گئی

لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور ایئرپورٹ پر غیرملکی ایئر لائن کے طیارے میں لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق ریاض سے پشاور مزید پڑھیں

یہاں سینیٹرز کی ہی سیکیورٹی نہیں تو پاکستان کی سیکیورٹی کی کیا بات کریں، سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو

سینیٹر فیصل رحمٰن کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری داخلہ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، آئی جی ایف سی، رینجرز کے حکام سمیت دیگر حکام بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں گفتگو مزید پڑھیں

کسٹمز آپریشنز میں حائل تمام تر غیر ضروری رکاوٹیں دور کی جائیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت پاکستان کسٹمز اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے امور سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ وزیراعظم نے کہا کہ کسٹمز کا شعبہ پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، فیڈرل بورڈ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں خارج ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اے ٹی سی جج خالد ارشد نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں

روپے کی قدر بحال، امریکی ڈالر سستا، سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستانی روپے کی قدر بحال ہو گئی، انٹر بینک میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا جبکہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی آج کاروبار کامثبت آغاز ہوا ہے۔ انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے پائلٹس کے میڈیکل کا سلسلہ اچانک معطل کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے لاہور میں پائلٹس کے میڈیکل کا سلسلہ اچانک معطل کردیا۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سول ایوی ایشن نے تمام ایوی ایشن کمپنیوں کو مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے کے مطابق میڈیکل بورڈ کے سربراہ کے چھٹیوں پر ہونے مزید پڑھیں

غزہ جنگ کے بعد مسئلہ فلسطین کا حل ناگزیر ہوچکا : سعودی وزیرخارجہ

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کاکہنا ہے کہ غزہ کی جنگ نے تنازع فلسطین کے پرامن اور منصفانہ حل کوناگزیر بنا دیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق انہوں نے مسئلہ فلسطین کےحوالے سے مملکت کے مزید پڑھیں