مریم نواز نے پنجاب ہونہار میرٹ سکالر شپ پروگرام کی منظوری دیدی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے پنجاب ہونہار میرٹ سکالر شپ پروگرام کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ہونہار سکالر شپ کی تعداد 4 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کرنے کی ہدایت کر دی، سرکاری اور 8 نجی جامعات مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کا مزید پڑھیں

پہلی بطور خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایل ڈی اے ہیڈکوارٹرز آمد

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ایل ڈی اے ہیڈ کوارٹرز آمد، ایل ڈی اے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بن گئیں۔ ایل ڈی اے میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی کا وزیرِ اعظم کی بلائی گئی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ

بانیٔ تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بات بانیٔ پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اپنے خلاف مقدمات کی سماعت کے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر سیل جاری، مالکان تذبذب کا شکار

پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے باوجود ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول پمپس پر سپلائی معمول کے مطابق جاری ہے۔ لاہور شہر کے بیشتر علاقوں جلو موڑ، جی ٹی روڈ، گڑھی شاہو، شملہ مزید پڑھیں

بجلی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز بھی عائد

صارفین کو بجلی کے جھٹکے لگانے کا سلسلہ جاری ہے، بجلی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بلوں میں ماہانہ بھاری فکسڈ چارجز بھی عائد کر دیئے گئے۔ بجلی صارفین کو 440 واٹ کا ایک اور جھٹکا لگا دیا گیا، گھریلو مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کیلئے اہم فیصلے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کے لئے اہم فیصلے کر لئے گئے۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد کو عالمی معیار کا شہر بنانے کے لئے اہم فیصلے مزید پڑھیں

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل سے طلب

9 مئی تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کواڈیالہ جیل سے طلب کر لیا۔ ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر مزید پڑھیں

فواد چودھری پر سفری پابندی: وزارت داخلہ کے نمائندے عدالت طلب

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی سفری پابندی کی فہرست سے نام نکلوانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کے نمائندے کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے مزید پڑھیں

حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کا شناختی کارڈ بحال کرنے کیخلاف نادرا کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 10 جولائی کو مزید پڑھیں