شیر افضل مروت ڈرائیور لیول کے ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے: فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا شیر افضل مروت کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ یہ ڈرائیور لیول کے لوگ ہیں، حادثاتی طور پر لیڈر بن گئے، ان کا سیاست میں کردار ہی کیا ہے؟ جاری کیے مزید پڑھیں

عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل ملاقات کیلئے بلالیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے ناراض اراکین قومی اسمبلی کو کل ملاقات کیلئے بلالیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان سے کل شہریار آفریدی، جنید اکبر اور شاندانہ گلزار ملاقات کریں گی۔ مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج، شہباز شریف شریک ہوں گے

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شروع ہوگا۔ اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، وزیراعظم تنظیم کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ شہباز شریف شنگھائی تعاون مزید پڑھیں

لاہور میں بھی طویل لوڈشیڈنگ، حیدر آباد میں نیا ٹرانسفارمر لگنے پر شہریوں کا جشن

کراچی کے بعد پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا، مشتعل مظاہرین نے سب ڈویژن بہار کالونی کا دروازہ توڑ دیا جبکہ حیدر آباد میں نیا ٹرانسفارمر لگنے پر شہریوں نے مزید پڑھیں

پاکستان کے محافظوں کا امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے: وزیراعظم

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محافظوں کا ملک میں امن کے قیام کیلئے غیر متزلزل عزم لائق تحسین ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے تیراہ، ضلع خیبر اور لکی مروت میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

عمران خان ، شاہ محمود ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ مقدمات پر سماعت 29 جولائی تک ملتوی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان ، شاہ محمود قریشی ودیگر کیخلاف توڑ پھوڑ مقدمات پر سماعت29 جولائی تک ملتوی کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے عمران خان مزید پڑھیں