قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، 9 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت کل صبح 11 بجے ہو گا، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی دارالحکومت اسلام آباد مقامی حکومت ایکٹ 2015 مزید پڑھیں

مریم نواز کا اداکار سردار کمال کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے اداکار سردار کمال کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے مرحوم اداکار سردار کمال کے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہارِ تعزیت کیا ہے۔ مریم نواز نے مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بھرپور مظاہرے کیےجائیں گے: مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اسماعیل ہنیہ کے مزید پڑھیں

جنگ اب غزہ تک محدود نہیں رہے گی، نئی صف بندی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور اس کے سرپرستوں کو اس ظلم کی قیمت چکانا ہوگی، جنگ اب غزہ تک مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی درخواستِ ضمانت کی سماعت میں وقفہ

پیکا ایکٹ کی خصوصی عدالت میں تحریک انصاف کے رؤف حسن اور دیگر کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔ رؤف حسن کی جانب سے بیرسٹر علی ظفر عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایف آئی اے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر عدالت مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ کیس: بانی پی ٹی آئی و شاہ محمود قریشی کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 7 ستمبر کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی اور مزید پڑھیں

اسرائیل جنگ کو روکنے کے بجائے اسے پھیلا رہا ہے: شیری رحمٰن

نائب صدر پیپلزپارٹی سینیٹر شیری رحمٰن نے حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ شیری رحمٰن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کر کے اسرائیل نے پیغام دیا مزید پڑھیں

آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند

آپٹیکل فائبر ٹوٹنے سے وزیرستان کا انٹرنیٹ سسٹم بند ہو گیا۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سسٹم بند ہونے سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے بتایا کہ آپٹیکل مزید پڑھیں

فلسطین میں انسانی المیہ جنم لےچکا ہے، عالمی برادری اپنی ذمے داریاں پوری کرے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خان یونس میں اسرائیلی فورسز کی پُرتشدد کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ ایک مزید پڑھیں