بنوں، پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او زخمی، شہری جاں بحق

بنوں کے تھانہ میریان سرکلر روڈ پر نامعلوم افراد نے پولیس پر فائرنگ کردی۔ پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ایک شہری جاں بحق ہوا ہے جبکہ ایس ایچ او اور پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوئے مزید پڑھیں

خالد مقبول نے گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وہ آج صبح سے وزیراعظم مزید پڑھیں

ارشد ندیم کی اولمپکس میں کامیابی پر چینی سفیر کی مبارکباد

پاکستان میں متعین چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا کہ پاکستانی بھائی بہنوں کو ارشد ندیم کی اولمپکس میں کامیابی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ایک بیان میں چینی سفیر نے کہا کہ 40 سال بعد اولمپکس گولڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور

وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ کروں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے۔ صوابی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ جلسے کے بعد دودھ کا دودھ مزید پڑھیں

بھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت کی خام خیالی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کا حق خودارادیت ختم کردے گا۔ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں یوم استحصال کشمیر ریلی سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم ہے، گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے خلاف آج ریفرنڈم ہے، گھیرا مزید تنگ کیا جائے گا۔ بیرسٹر سیف نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ صوابی کا جلسہ وفاقی حکومت کے خلاف مزید پڑھیں