پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہےظلم کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج ہو گاسراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ حکومت کا عوام پر خودکش حملہ ہے۔ ظلم کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاج ہو گا۔ پی ڈی ایم اور مزید پڑھیں

یاسین ملک کی سزا کے خلاف اپیل کے لیے دنیا کہ ہر فورم میں خود جاؤں گا:سابق صدرآصف علی زرداری

کراچی (آن لائن)سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یاسین ملک کو سزا دے کر مودی کا اصل چہرہ بے نقاب ہوا ہے,یاسین ملک کی سزا کے خلاف اپیل کے لیے دنیا کہ ہر فورم میں خود مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد

کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان اسمبلی میں وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد مطلوبہ اکثریت حاصل نہ ہونے پر مسترد کردی گئی۔گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی اجلاس کااجلاس ڈپٹی اسپیکر سرداربابر موسیٰ خیل کی زیر صدارت 5گھنٹے کی تاخیر سے مزید پڑھیں

الیکشن کا اعلان حکومت اور اتحادی مقررہ وقت پر کریں گے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔ الیکشن کا اعلان حکومت اور اتحادی مقررہ وقت پر کریں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

عمران خان کا اقتدارسے ہٹنا پاکستانی جمہوریت میں سنگ میل ہے، بلاول بھٹو

ڈیووس (آن لائن) وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری نے سابق وزیر اعظم کے امریکی مداخلت کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان جمہوری عمل کے ذریعے ہٹائے جانے کے بعد انتہائی پوزیشن لیتے ہوئے امریکا مخالف جذبات کو ابھارنے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آئینی حقوق کا تحفظ کرنا ہے، عمر عطا بندیال

سلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف حکومت کی توہین عدالت کی درخواست اور اسلام آباد ہائیکورٹ بار کی درخواست نمٹا دی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کل جو ہوا افسوسناک ہے، مزید پڑھیں

ثابت ہوگیا نیازی کی انا پاکستان سے بڑی ہے،حمزہ شہباز شریف

لاہور (آن لائن)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ثابت ہو گیاہے کہ عمران نیازی کی اناء پاکستان سے بڑی ہے،یہ شخص اعلی عدلیہ کا حکم ماننے سے بھی انکاری ہے،پاکستان کو پوری دنیا میں تماشہ بنانے کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کی آڑ میں فسادی جتھہ ساری رات جلاؤ کرتا رہا،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیرِ داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ساری رات میں نے خود سکیورٹی حالات کی مانیٹرنگ کی ہے۔ عوام نے فسادی، فتنہ جتھہ کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔جمعرات کے روز اپنے ایک بیان مزید پڑھیں

ارشد شریف اور سمیع ابراہیم کی ایف آئی کے خلاف درخواست کی سماعت 10 جون تک ملتوی

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے ارشد شریف اور سمیع ابراہیم کی ایف آئی اے کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت عدالت نے کہا کہ ایف آئی اے پچھلے دو مزید پڑھیں

تھر کول پراجیکٹ کو ترقی دینے کے لیے حکومت کو مسلسل کوششیں کرناہونگی، مراد علی شاہ

ڈیووس (آن لائن) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے تھر کول پراجیکٹ کو ترقی دینے کے لیے حکومت کو مسلسل کوششیں کرناہونگی یہ سندھ بلکہ پورے ملک کے لیے توانائی کی پیداوار کا ایک اہم ذریعہ ہوگا،کہ مزید پڑھیں