شہباز شریف کا اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا۔ ظہرانہ میں شریک اتحادیوں نے ملکی سیاسی صورتحال،معاشی معاملات اور قومی امور پر مشاورت کی۔ وزیراعظم نے اتحادیوں سے ترقیاتی اسکیمیں کم کرنے کی درخواست کی۔ مزید پڑھیں

پاک امریکا میں کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے: بلاول بھٹو

نیو یارک (آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ پاکستان اورامریکا کے درمیان کشیدگی کو کم کرنا دونوں ممالک کے بہترین مفاد میں ہے۔امریکی اخبار کو انٹرویو میں وزیرخارجہ نے کہا کہ پاکستان اورامریکا اپنی ماضی کی مزید پڑھیں

حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے. شہباز شریف

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی ترجیح پورے پاکستان کی اجتماعی ترقی کیلئے سب کو ساتھ لیکر چلنا ہے،ملکی بقا اور ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہے وزیراعظم آفس سے جاری مزید پڑھیں

صدر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو 7 لاکھ کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (آن لائن) صدر عارف علوی نے اسٹیٹ لائف کو فوت شدہ پالیسی ہولڈرز کے لواحقین کو 7 لاکھ کے انشورنس کلیمز ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انشورنس کمپنی نے انشورنس پالیسی لیتے وقت بیماری چھپانے کا الزام مزید پڑھیں

نئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں،شاہ محمودقریشی

ملتان(آن لائن) سابق وز یر خارجہ و پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما شاہ محمود قریشی نے حکومت سے مذاکرات کے لیے مشروط رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کریں ہم مزید پڑھیں

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آزادی مارچ کے شہید کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار

پشاور(آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے جمعہ کے روز ضلع مردان کا مختصر دورہ کیا جہاں وہ گزشتہ روز آزادی مارچ کے دوران شہید ہونے والے کارکن سید احمدجان کے گھر گئے اور مزید پڑھیں

ڈی چوک پر کسی کو دھرنا نہیں کرنے دیں گے،وزیر اعظم کی زیر صدارت ت اتحادیوں کا اہم اجلاس

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی حکومت نے اگست 2023تک مدت مکمل کرنے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موٹر سائیکل اور رکشہ والوں کو ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے،وزیر اعظم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کاغیر ملکی دورے کے بعد صوبے میں امن و امان سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

کراچی (آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنے سات غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپسی پہنچتے ہی صوبے میں امن و امان سے متعلق صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس طلب کیا جس میں آئی جی پولیس، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پاکستان کمیشن آف انڈس واٹر کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کمیشن آف انڈس واٹر کا اہم اجلاس آج (ہفتہ کو)طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت آبی وسائل میں انڈس واٹر کمشنر سید مہر علی شاہ کی سربراہی میں بریفنگ کی تیاری مزید پڑھیں