ملک میں بجلی کا بحران سنگین، بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار میگا واٹ سے بڑھ گی

اسلام آباد(آن لائن) شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک ہے جبکہ دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے سے تجاوز کر چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شاٹ فال 7 ہزار 477 میگاواٹ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف کی وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہبازسے ملاقات

لاہور(آن لائن) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ہفتہ کو لاہور میں ملاقات کی. ملاقات میں رکن قومی اسمبلی عثمان ابراہیم, صوبائی وزرا ملک احمد خان اور عطا اللہ تارڑ نے شرکت کی. ملاقات میں مزید پڑھیں

شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی،پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتفاق اسپتال لاہور میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ وزیراعظم نے انکی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.وزیراعظم مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی ہدایت پر افغانستان زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی کیمپ

پشین (آن لائن)جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر اور پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ہدایت پر افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے جمعیت علما اسلام ضلع پشین کی جانب سے امدادی کیمپ لگایاگیا، کیمپ کے افتتاح کو مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مالی سال2021-22کا اختتام مثبت

کراچی (آن لائن) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مالی سال2021-22کا اختتام مثبت ہوا،ماہ جون کے آخری ہفتے کاروباری اتار چڑھاؤ کے بعد تیزی کا رجحان غالب رہا،کے ایس ای100انڈیکس 500پوائنٹس بڑھ گیا جس کیوجہ سے انڈیکس41ہزار پوائنٹس سے بڑھ کر41600پوائنٹس کی مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کیلئے صحت کارڈ پر مفت علاج کی سہولت معطل

پشاور(آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے قبائلی اضلاع کے عوام کے لیے صحت سہولت کارڈ پر علاج معطل کردیا گیا، انشورنس کمپنی اسٹیٹ لائف نے وفاق کی جانب سے فنڈز کی فراہمی سے انکار کے بعد خیبرپختونخوا حکومت کو مزید پڑھیں

عمران خان عوام کو بھاشن دینے کی بجائے میڈیا کا سامنا کریں، پلوشہ خان

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان بند کمرے میں بیٹھ کر ایک عدد کیمرہ کے کانفرنس کرنے کی بجائے صحافیوں کے سامنے پریس کانفرنس کریں۔ ہفتہ کے مزید پڑھیں

جنرل ندیم رضاکاایران کادورہ

اسلام آباد (آن لائن)چیئر مین چیف آف جوائنٹ سٹاف جنرل ندیم رضا کی تہران میں ایرانی صدر ابراہیم ریئسی سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں علاقائی سکیورٹی اورسٹرٹیجک امورپربات چیت ہوئی۔ترجمان پاک فوج آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل ندیم مزید پڑھیں