پاکستان کیساتھ تعلقات اہم،رجیم چینج سے امریکہ کا کوئی تعلق نہیں،نیڈ پرائس

واشنگٹن(آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں رجیم چینج سے متعلق امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پروپیگنڈا اور مزید پڑھیں

تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں اختلافات شدید، آپسی جھڑپ میں 8 دہشتگرد ہلاک

کابل(آن لائن) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دھڑوں میں اختلافات شدت اختیار کرگئے۔افغان انٹیلی جنس ذرائع کے مطابق کنڑ میں ٹی ٹی پی محسودگروپ اور جماعت الاحرارکے درمیان مسلح جھڑپ ہوئی جس میں دونوں جانب سے 8 دہشتگرد ہلاک مزید پڑھیں

تاریخ کی سب سے بڑی تعداد اس وقت حرمین شریفین میں عبادات میں مصروف ہے: الشیخ ابو عبداللہ جمعان العسیری

فیصل آباد/ سعودی عرب (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل مسجد نبوی شریف الشیخ ابو عبداللہ جمعان العسیری نے کہاہے کہ تاریخ کی سب سے بڑی تعداد اس وقت حرمین شریفین میں عبادات میں مصروف ہے کرونا وائرس کے بعد سرگرمیوں کی مزید پڑھیں

بھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالیوں کا سلسلہ جاری

سر ی نگر (آن لائن) بھارت کی کشمیر میں انسانی حقوق کی مسلسل پامالیوں کا سللسلہ جاری ہے جس کے باعث مقبوضہ کشمیر میں مسلمان ایک بار پھر غیر محفوظ ہو گئے۔مودی سرکار نے کشمیری مسلمانوں اور حریت رہنماؤں کے مزید پڑھیں

برطانوی فوج روس کامقابلہ نہیں کرسکتی، نیٹو

لندن (آن لائن)برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ برطانوی فوج روس کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔برطانوی میڈیا کے مطابق جرمنی اس وقت نیٹو کے ریپیڈ مزید پڑھیں

عالمی میڈیا بھی ترکیہ میں پاکستان آرمی کی سر چ اینڈ ریسکیو ٹیم کا معترف نکلا

راولپنڈی،انقرہ(آن لائن) پاک فوج نے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن کے دوران ملبے تلے دبے,6 سے زائد افراد کو زندہ بچایا جبکہ80 افراد کی لاشیں ملبے سے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی۔ پاکستان آرمی کی سرچ اور ریسکیو ٹیموں مزید پڑھیں

شام میں زلزلے کی وجہ سے تقریباً 50 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے ہیں،اقوام متحدہ

نیویا رک (آن لائن)اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہر کیا ہیکہ شام میں آنے والے زلزلے کے باعث تقریباً 50 لاکھ لوگ بے گھر ہوئے ہیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے پناہ گزین(یو مزید پڑھیں

امریکہ میں پاکستانی شہری نے خاموشی سے زلزلہ متاثرین کیلئے 30 ملین ڈالرز عطیہ کردیے

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ میں ایک پاکستانی نے خاموشی سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے 30 ملین ڈالرز (ساڑھے 8 ارب روپے سے زائد) عطیہ کردیے۔ترک خبر رساں ادارے کے مطابق ایک پاکستانی شخص امریکا میں ترک سفارتے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا شام کے وزیرِ اعظم حسین آرنوس سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(آ ن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا شام کے وزیرِ اعظم حسین آرنوس کو ٹیلی فون کیا ہے وزیرِ اعظم نے حسین آرنوس سے شام میں زلزلے سے شدید جانی اور مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی کا 3.5 ملین یورو امداد کا اعلان

ریاض (آن لائن) ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں