شمالی کوریا نے نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل لانچ کر دیا

پیانگ یانگ (آن لائن) شمالی کوریا نے فوجی پریڈ کے دوران بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں اور دیگر ہتھیاروں کی نمائش ک کرتے ہوے انھیں ملک کے ”سب سے بڑے“ جوہری حملے کی صلاحیت کا حامل قرار دیا ہے۔ ملکی میڈیا مزید پڑھیں

ملالہ کی آسکر کیلئے شارٹ لسٹ فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی لندن میں اسکریننگ

لندن (آن لائن) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی آسکر کیلئے شارٹ لسٹ فلم ’اسٹرینجر ایٹ دی گیٹ‘ کی لندن میں اسکریننگ ہوئی۔فلم میں اسلاموفوبیا، نسل پرستی اور معاف کردینے کی طاقت کو موضوع بنایا گیا ہے۔ملالہ یوسف زئی مزید پڑھیں

پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالر غیر قانونی طریقے سے افغانستان سمگل ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان سے یومیہ لاکھوں ڈالر غیر قانونی طریقے سے افغانستان سمگل ہونے کا انکشاف، افغانستان کی معیشت مستحکم، پاکستانی معیشت کمزور تر ہوتی جارہی ہے،افغانی کرنسی فی ڈالر 89.96 تک آگئی ہے جو کہ دسمبر 2021 مزید پڑھیں

دہشتگردی ایک لعنت ہے، اس جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی ایک لعنت ہے، اس جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں،دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان ہمارا اہم شراکت دار ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ہفتہ وار بریفنگ میں مزید پڑھیں

ترکیہ میں تباہ کن زلزلہ، سینکڑوں افراد جاں بحق، ہزاروں زخمی،پاکستان سے امدادی ٹیمیں اور سامان کے دو جہاز ترکیہ پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن)ترکیہ میں تباہ کن زلزلہ، سینکڑوں افراد جاں بحق، ہزاروں زخمی،پاکستان سے امدادی ٹیمیں اور سامان کے دو جہاز ترکیہ پہنچ گئے، مزید طیارے بھی بھیجے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سے پہلا سی ون مزید پڑھیں

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 313 افراد ہلاک،ایک ہزار سے زائد زخمی،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ

انقرہ،دمشق(آن لائن)ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کا شدید زلزلہ آیا، جس کے نتیجے میں ترکیہ میں کم از کم 76 اور شام میں 245 افراد جاں بحق جبکہ سیکڑوں افراد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل کے ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان

تہران (آن لائن) ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کیا ہے۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پنگ اور چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کا وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے نام تعزیتی پیغام

اسلام آباد(آن لائن)چین نے پشاور دہشت گردی کے واقعہ میں شہید ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔چینی صدر شی جن پنگ (Xi Jinping) اور چینی وزیراعظم لی کی چیانگ (Li Keqiang) کا وزیر اعظم محمد شہباز شریف کے مزید پڑھیں