مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں زائرین سے موبائل بند رکھنے کی اپیل

ریاض (آن لائن)صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں زائرین سے موبائل فون بند رکھنے کی اپیل کر دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امور حرمین شریفین نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ موبائل فون مزید پڑھیں

رمضان میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کا اجراء ہوگیا

ریاض (آن لائن)رمضان میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے(نسک)ایپ کے ذریعے بکنگ کرائیں، (اعتمرنا) ایپ منسوخ کر دی گئی ہے۔اب تمام کارروائی مزید پڑھیں

ترکیہ زلزلہ، نقصان 100 بلین ڈالرز سے بھی زیادہ ہے، اقوام متحدہ

نیویارک (آن لائن)اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ ترکیہ و شام میں آنے والے ہولناک زلزلے کے باعث نقصان 100 بلین ڈالرز سے زیادہ ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ترقیاتی مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی، ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلواما میں قابض بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی مزید پڑھیں

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ، اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس آج طلب کرلیا

نابلس،جدہ(آن لائن)فلسطین میں اسرائیلی جارحیت میں اضافہ ہونے کے تناظر میں اسلامی تعاون تنظیم نے اپنا غیر معمولی اجلاس طلب کرلیا۔ اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس آج منگل کو منعقد کیا جائے گا۔ یہ اجلاس مزید پڑھیں

یوکرین جنگ دوسرے سال میں داخل،پوٹن کا یوکرین کو کچلنے کیلئے اپنی فوج پر اعتماد کااظہار

کیف، ماسکو(آن لائن)یوکرین کی جنگ دوسرے سال میں داخل ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے کہا ہے کہ ر وسی صدر پوٹن یوکرین کو کچلنے کے حوالے سے اپنی فوج کی صلاحیت کے مزید پڑھیں

غزہ سرحد پر اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی

غزہ(آن لائن)غزہ کی پٹی کے ساتھ سرحد پر تعینات اسرائیلی قابض فوج کے ساتھ جھڑپوں کے دوران درجنوں فلسطینی زخمی اور دم گھٹنے سے بے ہوش ہوئے۔شمالی غزہ کی پٹی میں ابو صفیہ کے علاقے، جنوبی غزہ کی پٹی میں مزید پڑھیں

ایران کا شام کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فروخت کرنے کا اعلان

تہران، شام(آن لائن) ایران ممکنہ طور پر شام کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل فروخت کرے گا تاکہ اسرائیل کے بار بار کیے جانے والے فضائی حملوں کے بعد شامی فضائی دفاع کو مضبوط کرنے میں مدد مزید پڑھیں

امریکہ نے ماسکو کریڈٹ بینک سمیت 22 روسی شخصیات اور 83 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن(آن لائن) امریکہ نے ماسکو کریڈٹ بینک سمیت 22 روسی شخصیات اور 83 اداروں پر پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ روس کے خلاف پابندیوں کا مقصد اسے یوکرین میں ایران کے مارچ کو استعمال کرنے مزید پڑھیں