زلمے خلیل زاد کے بیانات کا امریکی خارجہ پالیسی سے تعلق نہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(آن لائن) امریکا نے سابق امریکی سفیر زلمے خلیل زاد کے عمران خان سے متعلق بیانات کو ذاتی رائے قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد کے بیانات کا امریکی خارجہ پالیسی سے تعلق نہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا سعودی عرب میں زائرین سے بھری بس کے حادثے پر دلی دکھ اور رنج کا اظہار

ریاض،اسلام آباد(آن لائن) سعودی عرب کے جنوب مغرب میں ایک خوفناک بس کے حادثے میں کم از کم 20 عمرہ زائرین جاں بحق اور 29 زخمی ہو گئے جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سعودی عرب میں زائرین سے بھری مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن (آن لائن) امریکا نے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے پاکستان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے شعبہ بیرونی امداد کی ڈائریکٹر ڈیفنارینڈ نے اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی قدر میں 50 فیصد سے زائد کمی کا اعتراف کرلیا

کیلیفورنیا(آن لائن) مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعتراف کیا ہے کہ 6 ماہ کے دوران ٹوئٹر کی مالیت 50 فیصد سے زائد گرگئی ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق محض چھ ماہ کے عرصے مزید پڑھیں

امریکی اور جنوبی کوریا کا دباو مسترد، شمالی کوریانے مزید بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کر ڈالا

سیول (آن لائن) شمالی کوریا نے امریکی اور جنوبی کور یا کے دباو کو مسترد کرتے ہوے بیلسٹک میزائل کے دو تجربے کر ڈالے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کی فوج کی جانب سے جاری ہونے مزید پڑھیں

زائرین کو رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی،سعودی وزارت حج

ریاض (آن لائن)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کو رمضان المبارک کے دوران صرف ایک بار عمرہ کرنے کی اجازت ہوگی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مقصد ان تمام مزید پڑھیں

ایسی کوئی شرط عائد نہیں کی جو پاکستان میں انتخابات متاثر کرے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(آن لائن) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ ہم نے ایسی کوئی شرط عائد نہیں کی جو پاکستان میں انتخابات متاثر کرے۔ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی مہم میں اداکارہ کو رقم دینے کے کیس میں فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان

واشنگٹن(آن لائن)) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016ء کی انتخابی مہم میں اداکارہ سٹار سٹورمی کو رقم دینے کے کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، تاہم سابق امریکی صدر فرد جرم عائد ہونے کے باوجود وہ مزید پڑھیں