سی ای او کے الیکٹر کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی (آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے چیف ایگریکٹو آفیسر (سی ای او) کے الیکٹرک کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔عدالت نے ایڈیشنل آئی جی جاوید عالم اوڈھو کو وارنٹ کی ایک گھنٹے میں تعمیل کرانے کا حکم دیتے ہوئے مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر حل کرنے کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے،ترجما ن دفتر خارجہ

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے ریاست گجرات کے جلسے میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق مودی کا بیان جھوٹا قرار دے کر مسترد کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نے بے بنیاد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ نومبر میں مصر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف مصری صدر عبدالفتح السیسی کی دعوت پر آئندہ ماہ نومبر میں مصر کا دورہ کریں گے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم 5 نومبر کو مصر روانہ ہوں گے، وزیر اعظم کے ہمراہ اعلی مزید پڑھیں

صدر مملکت سیاست کرنیکی کوشش سے باز رہیں، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ صدر مملکت سیاست کرنے کی کوشش سے باز رہیں، چیف آف آرمی اسٹاف کی تقرری میں آئین کے تحت ان کا کوئی کردار نہیں۔ سماجی رابطوں مزید پڑھیں

ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں

کراچی(آن لائن) نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پاکستان پہنچ گئیں۔ملالہ یوسفزئی اپنے والدین کے ہمراہ رات قطر ائیرلائن کی پرواز 604 کے ذریعے کراچی پہنچیں۔ ملالہ یوسفزئی کو سخت سیکورٹی میں ائیرپورٹ سے ان کے گھر پہنچایا گیا۔ملالہ یوسفزئی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے مذاکرات کیلئے امریکا روانہ

اسلام آباد(آن لائن) وزیر خزانہ اسحاق ڈار امریکا روانہ ہوگئے۔وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار دورہ امریکا میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے مذاکرات کریں گے جب کہ عالمی بینک کے عہدیداران سے بھی مزید پڑھیں

عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟، فواد چودھری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان حکومت سازش سے نہیں ہٹائی گئی تو تحقیقات سے فرار کیوں؟ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں مزید پڑھیں

پاکستان کا ایک اور اعزاز،شہباز شریف کانفرنس آف پارٹیز 27 کے نائب صدر مقرر

اسلام آباد (آن لا ئن)اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل کے حل سے متعلق عالمی تنظیم کانفرنس آف پارٹیز 27 (سی او پی) نے شہباز شریف کو اپنا نائب صدر بنانے کا اعلان کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف موسمیاتی مزید پڑھیں

پی سی بی میں تبدیلیوں بارے مشاورت سے کوئی فیصلہ کریں گے،وزیر اعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کے حوالے سے مشاورت کے ساتھ کوئی فیصلہ کریں گے۔وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران پی سی بی میں تبدیلیوں کے حوالے سے سوال پر مزید پڑھیں

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ،حکومت اپوزیشن دونوں کا صدر عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران ایوان تقریباً خالی رہا اور ملکی پارلیمانی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑی اپوزیشن کے ساتھ حکومت نے بھی سالانہ صدارتی خطاب کا بائی مزید پڑھیں