توشہ خانہ کیس: رسیدیں اور تاریخ موجود ہیں، عمران خان

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی آرمی چیف ایسا نہیں آئے گا جو ادارے ریاست اور عوام کی آواز کے خلاف جائے۔لاہور میں سینئر صحافیوں اور اینکر پرسنز سے ملاقات کے دوران چیئرمین مزید پڑھیں

دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا۔ توبہ! مریم نواز

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے چیئرمین عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے تحائف خریدنے پر مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ادھر ادھر مزید پڑھیں

عمران خان پنجاب خزانے پر بوجھ،سکیورٹی کے نام پر 10 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پنجاب کے خزانے پر بوجھ بننے لگے، لاکھوں شہریوں کی سکیورٹی صر ف فرد واحد پر لگا دی گئی،پنجاب حکومت عمران خان کی سکیورٹی پر ماہانہ 10 کروڑ روپے سے زائد مزید پڑھیں

لکی مروت میں دہشت گردوں کی پولیس وین پرحملہ،6 اہلکار شہید

اسلام آباد، لکی مروت (آن لائن)لکی مروت میں دہشت گردوں کے پولیس وین پرحملہ میں 6 اہلکار شہید ہو گئے۔لکی مروت میں دہشت گردوں نے پولیس وین پر حملہ کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجے میں 6 اہلکار شہید ہوئے۔ پولیس مزید پڑھیں

دفاعی نمائش آئیڈیاز عالمی دفاعی منڈی میں ایک اہم پلیٹ فارم کی حیثیت اختیار کر گئی،شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہبا ز شریف نے کہا ہے کہ دفاعی نمائش آئیڈیاز عالمی دفاعی منڈی میں ایک اہم پلیٹ فارم کی حیثیت اختیار کر گئی ہے۔ اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کراچی میں ہونیوالی دفاعی نمائش کی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا

کراچی (آن لائن)وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کا افتتاح کردیا۔بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان ڈیفالٹ کے خطرے سے نکل چکا مزید پڑھیں

شہباز شریف کو کورونا ہو گیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں، شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی، جس کے بعد مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی وزیر اعظم سمیت پی ڈی ایم کے کسی بھی رہنما سے ملنے کو تیار نہیں

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہٹ دھرمی پر مبنی رویئے اور سخت شرائط کی وجہ سے لاہور مذاکرات ناکام ہوگئے اور صدر عارف علوی نے ہاتھ کھڑے کردئیے جبکہ عمران خان شہبازشریف سمیت پی ڈی ایم مزید پڑھیں

سوئی سدرن گیس کمپنی کا صنعتوں کو 15 نومبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 15 نومبر سے اگلے 3 ماہ کے لیے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے صنعتوں کو 3 ماہ کے لیے مزید پڑھیں

امریکا کو بتادیا وہ ہمیں روس سے تیل خریدنے سے نہیں روک سکتا، اسحاق ڈار

دبئی(آن لائن) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ جلد روس سے تیل کی خریداری ممکن ہوجائے گی،آئندہ چند ماہ میں پاکستان کے حق میں حکومت اہم قدم اٹھائے گی، امریکا سے کہا دیا کہ وہ ہمیں روس مزید پڑھیں