وزیر اعظم سے سعودی ولی عہد کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال

شرم الشیخ(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم سے ملاقات کی جس میں دونوں برادر ممالک کے درمیان کثیر الجہتی شراکت داری کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

عمران خان نے حقیقی آزادی لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کردی

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حقیقی آزادی لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ اب جمعرات10 نومبر سے وزیر آباد سے شروع ہوگا، پوری قوم تیار ہے اور الیکشن کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے عالمی رہنماؤں کی ملاقات،سیلاب تباہ کاریوں پر اظہار افسوس

اسلام آباد (آن لائن)مصر میں موسمیاتی تبدیلیوں کی عالمی کانفرنس میں پاکستان میں سیلاب اور متاثرین کی مدد کے لئے کاوشوں پر وزیراعظم شہباز شریف مرکز نگاہ بن گئے،عالمی راہنماؤں نے وزیراعظم کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مسلسل موجودگی کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.9 ریکارڈ

پشاور ( آن لائن) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت ریکٹر مزید پڑھیں

عمران خان کا صدر کو خط، حملے کے ذمہ داروں کے محاسبے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ کر ملک میں آئین و قانون کے انحراف کی راہ روکنے کیلئے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہا کہ جب سے تحریک مزید پڑھیں

دنیا کوموسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں ہر قیمت پر کامیابی کا عہد کرنا چاہیے،شہباز شریف

اسلام آباد (آ ن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دنیا کوموسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں ہر قیمت پر کامیابی کا عہد کرنا چاہیے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نےدھرنے کی اجازت نہ دینے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی متفرق درخواست پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کا این او سی جاری کرنے کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی متفرق درخواست پر پی ٹی آئی مزید پڑھیں

عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

لاہور (آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا جس کے بعد انہیں انتہائی سخت سکیورٹی میں اپنی رہائشگاہ زمان پارک منتقل کر دیا گیا ہے۔عمران خان کو جمعرات کے روز وزیر آباد مزید پڑھیں

فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب انتظامیہ کو غلط ایف آئی آر کٹوانے پر پریشرائز کر رہا ہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب انتظامیہ کو غلط ایف آئی آر کٹوانے پر پریشرائز کر رہا ہے، اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ دو گھنٹے مزید پڑھیں

عمران خان کو قتل کی دھمکیاں دینے پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس، ن لیگی رہنما گرفتار

لاہور (آن لائن)سابق وزیرا عظم عمران خان کو قتل کی دھمکیاں والے مسلم لیگ ن کے ضلعی وائس چیئر مین کو گرفتار کر لیا گیا۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے مسلم لیگ ن کے حافظ مزید پڑھیں