اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب انتظامیہ کو غلط ایف آئی آر کٹوانے پر پریشرائز کر رہا ہے، اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ دو گھنٹے کی الزام بہتان جھوٹ بھری پریس ٹاک کر سکتے ہیں لیکن اپنی حکومت میں چار دن قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکے،الزام بہتان جھوٹ غلاظت لیکن ایف آئی آر نہیں کٹ سکی پنجاب میں اپنی حکومت، اپنی پولیس، اپنی انتظامیہ لیکن ایف آر نہیں کٹ سکی،فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب میں طاقتور کا قانون چاہتا ہے، جھوٹی ایف آئی آر کٹوانا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب انتظامیہ کو غلط ایف آئی آر کٹوانے پر پریشرائز کر رہا ہے، فارن فنڈڈ فتنہ اپنی خواہش کے مطابق غیر قانونی ایف آئی آر کٹوانے پر بضد ہے، حقیقی آزادی دلوانے والا فارن فنڈڈ فتنہ وزیر آباد کے تھانے سے چار دن گذرنے کے بعد بھی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکا، فارن فنڈڈ فتنہ وزیراعظم، وزیر داخلہ اور آئی ایس آئی کے افسر پر قاتلانہ حملے کا بھونڈا الزام لگا سکتا ہے مگر وزیر آباد کے تھانے میں ایف آئی آر نہیں کٹوا سکتا۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ فارن فنڈڈ فتنہ اپنی مرضی کے مطابق ایف آئی آر درج کروانا چاہتا ہے فارن فنڈڈ فتنہ پولیس افسران پر دباؤ اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب انتظامیہ کو غلط ایف آئی آر کٹوانے پر پریشرائز کر رہا ہے، اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ دو گھنٹے کی الزام بہتان جھوٹ بھری پریس ٹاک کر سکتے ہیں لیکن اپنی حکومت میں چار دن قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر نہیں کٹوا سکے،الزام بہتان جھوٹ غلاظت لیکن ایف آئی آر نہیں کٹ سکی پنجاب میں اپنی حکومت، اپنی پولیس، اپنی انتظامیہ لیکن ایف آر نہیں کٹ سکی،فارن فنڈڈ فتنہ پنجاب میں طاقتور کا قانون چاہتا ہے، جھوٹی ایف آئی آر کٹوانا چاہتا ہے۔
Load/Hide Comments



