وزیر اعظم سے سینئر لیگی وزراء کی ملاقاتیں،آرمی چیف کی تقرری پر مشاورت کی

اسلام آباد(آن لائن) آرمی چیف کی تقرری کے معاملے پر وزیر اعظم ہاؤس میں ہفتہ کو بھی مشاورت کا سلسلہ جاری رہا اور مختلف وزراء نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے دوران اپنی رائے بھی دی۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

موجودہ حکومت ملکی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے: عمران خان

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے موجودہ حکومت کو معیشت کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق وزیراعظم نے پاکستان کے دیوالیے ہونے کے خطرے سے متعلق مزید پڑھیں

آرمی چیف کے بارے وزیر اعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کرونگا،صدر مملکت

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے بارے وزیر اعظم کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے،میرے پاس وزیر اعظم کی ایڈوائس روکنے کا قانونی اختیار نہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

صدر مملکت سے اسحاق ڈار کی ملاقات، اہم سیاسی معاملات پر گفتگو

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں مختلف سیاسی و مالی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایوان صدرکی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وزیر مزید پڑھیں

کسی کو ہائی ویز اور موٹرویز بند کرنے کا حق نہیں،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد(آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کو ہائی ویز اور موٹرویز بند کرنے کا حق نہیں۔جمعرات کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی دھرنے کے مزید پڑھیں

پاک فوج کے نئے سربراہ کا تقرر،اتحادیوں نے وزیر اعظم کو مکمل اختیار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کی تقرری سے قبل اپنی اتحادی جماعتوں کی سینئر قیادت سے مشاورت کی ہے اور انہوں نے طے شدہ روایات اور طریقہ کار کے تحت تقرری سے متعلق وزیراعظم کو مکمل اختیاردیا مزید پڑھیں

پی آئی اے نے استنبول کے لیے پروازوں کا آغازکر دیا

کراچی (آن لائن) پی آئی اے نے استنبول کے لیے پروازوں کا آغازکر دیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے استنبول کیلیے پروازوں کا آغازکر دیا۔لاہور ائیر پورٹ سے پہلی پرواز کے مسافروں کو وفاقی وزیر ایوی ایشن مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو عدالت جانے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خان انف از انف، فارن فنڈنگ، کرپشن اور منی لانڈرنگ کا جواب تو دینا پڑے گا۔عمران مزید پڑھیں