پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں،اسحاق ڈار کو اتحادیوں کی مشاورت سے عہدہ دیا،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ کی اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم بنانے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، یہ فیصلہ وزیراعظم نے دوستوں کی مشاورت سے کیا،اسحاق ڈار مزید پڑھیں

چیئرمین پی اے سی کیلئے نام پر پی ٹی آئی میں لڑائی شدت اختیار کر گئی

اسلام آباد(آن لائن)چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے انتخاب کے معاملے پر تحریک انصاف کی اندرونی لڑائی میں شدت گئی، تحریک انصاف کا چیئرمین پی اے سی کے لیے سپیکر کو نام دینے کا دعویٰ بھی بے بنیاد نکلا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹس مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے

راولپنڈی (آن لائن)خیبر پختونخواہ کے علاقے ضلع ٹانک میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 28 اور 29 اپریل کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن میں عوام کی شکایات، ٹوکن مشین کی خرابی، ایجنٹس مافیا کی بھرمار، دفتر داخلے کی فیس وصولی پر شدید برہمی کا اظہار کیا، وزیر داخلہ نے غیر مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف سے بل گیٹس کی ملاقات،دورہ پاکستان کی دعوت

ریاض (آن لائن) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پیر کو ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی اور شریک چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی،بل گیٹس نے پنجاب مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار نے خودکوآڈیو لیکس کیس سے الگ کرنے کی درخواستیں خارج کردیں

اسلام آباد ہائی کورٹ ججز شوکت عزیز صدیقی کے الزامات کی تحقیاقت کرنے کی سپورٹ کرتے ہیں، جسٹس بابر ستار کے ریمارکس اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس میں اپنے اوپر مزید پڑھیں

ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم شروع، 2کروڑ 40لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جس کے دوران 2کروڑ 40لاکھ سے زائد بچوں کو انسدادِ پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔ کوآرڈینیٹر نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ملک مختار احمد نے شہریوں سے اپیل مزید پڑھیں

”ایکس“ کی بحالی کیلئے درخواست پر ٹیلی کمیونیکیشن کے وکیل کو جواب جمع کروانے کی ہدایت

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا ایپ ایکس کی بحالی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کے وکیل کو ایک بار پھر جواب جمع کروانے کی ہدایت کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جسٹس مزید پڑھیں

نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کرنے کیلئے جنرل کونسل کا اجلاس11مئی کو طلب

اسلام آباد(آن لائن)نواز شریف کو دوبارہ پارٹی صدر منتخب کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس11 مئی کو طلب کرلیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق ن لیگ جنرل کونسل کا اجلاس لاہور کے مرکزی آفس ماڈل ٹاؤن مزید پڑھیں