چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے،یہ چاروں خط یکم اپریل کو سپریم کورٹ میں موصول ہوئے، چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے پانچ وفاقی وزراء کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے،وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کو مواصلات کا اضافی قلمدان دے دیا گیا،چوہدری سالک حسین کو مذہبی امور کا اضافی قلمدان،وزیر صنعت رانا تنویر کو تحفظ خوراک مزید پڑھیں

عوام کے پہلے منتخب وزیر آعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل گھناؤنی سازش تھی، آصف علی زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عوام کے پہلے منتخب وزیر آعظم قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل در اصل پاکستان کی آزادی ‘خود مختاری اور خودداری کے خلاف گھناؤنی سازش تھی۔ پاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فل کورٹ کی تشکیل کا عندیہ دیدیا،وزیر اعظم کو پیغام دیا عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتہ نہیں کروں گا، چیف جسٹس

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ ججزکے خط کے حوالے سے لیے گئے ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران فل کورٹ کی تشکیل کا عندیہ دیاہے اور کہاہے کہ فل کورٹ نہ بنانے کی وجہ ججزکی عدم دستیابی تھی مزید پڑھیں

سڑکوں، بازاروں میں کوڑا کرکٹ نہیں نظر آنا چاہیے،وزیراعلی پنجاب

لاہور(آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سڑکوں اور بازاروں میں کوڑا کرکٹ نہیں نظر آنا چاہیے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں صوبہ بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ مزید پڑھیں

اعلیٰ حکام کی مداخلت پر محمود اچکزئی کو کمرہ عدالت میں جانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام اباد ہائی کورٹ کے ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کی سماعت سے قبل سینئر سیاستدان محمود خان اچکزئی کو کمرہ عدالت میں جانے سے روک دیا گیا اور ان مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی خالی نشستوں کے لیے کل 50 امیدوار مد مقابل ہیں، آصفہ بھٹو پہلے ہی بلا مقابلہ منتخب ہو چکی ہیں

اسلام آباد(آن لائن) 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 23 خالی نشستوں کے لیے کل 239 امیدوار میدان میں اتریں گے۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی پر جیل میں ماہانہ 12 لاکھ روپے خرچ آرہا ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

لاہور(آن لائن) ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے عدالت کو بتایا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر جیل میں ماہانہ 12 لاکھ روپے خرچ آرہا ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آٹی کو جیل میں مکمل سکیورٹی فراہم کرنے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ مختلف قتل کے واقعات میں ملوث ہیں،وہ عمران خان کو میڈیا پر دھمکیاں دے رہے ہیں،پی ٹی آئی وکیل

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج طاہر عباس سِپرا نے سماعت کی۔درخواست گزار نعیم پنجوتھا کے وکیل رضوان کیانی نے کہا کہ رانا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے سوموٹو پر بانی چیئرمین نے خوشی کا اظہار کیا،بیرسٹر گوہر علی خان

اسلام آباد(آن لائن)بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ میں گواہان نے تسلیم کیا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی نے کوئی فائدہ نہیں لیا،توشہ خانہ میں بھی تسلیم کر لیا گیا کہ مزید پڑھیں