ایرانی صدر کے دورے کے دوران قیدی نمبر 804 کے لوگوں کا انتشار پھیلانے کا ارادہ ہے ہم ایسا نہیں ہونے دینگے،پلوشہ خان

اسلام آباد (آن لائن)پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ چین کے صدر کا دورہ پاکستان کے دوران قیدی نمبر 804 کے لوگوں نے انتشار پھیلایا اور اب ایرانی صدر کے دورے کے دوران بھی ان لوگوں مزید پڑھیں

ایران صدر22 سے24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی 22 سے 24 اپریل تک پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے، عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا،ایرانی مزید پڑھیں

حکومت کسانوں سے زیادہ سے زیادہ گندم خریدنے کیلئے عملی اقدامات کرے‘ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ (آن لائن) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاہے کہ پیداواری لاگت کے تناسب سے گندم کی 3900روپے فی من امدادی قیمت بھی کم ہے جبکہ ستم یہ ہے کہ کسان کو اعلان کردہ قیمت بھی پوری مزید پڑھیں

ہم سازشوں کے ذریعے اقتدار میں آنے پر یقین نہیں رکھتے،حافظ نعیم الرحمن

فیصل آباد(آن لائن)جماعت اسلامی کے مرکزی امیرحافظ نعیم الرحمن ہم سازشوں کے ذریعے اقتدار میں آنے پر یقین نہیں رکھتے، ہم سمجھتے ہیں کہ اسلام ہی تمام دنیا کے مسائل کا حل ہے، ملک کی بہتری کے لیے اس وقت مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کیلئے استعمال کئے گئے حربے کسی سے ڈھکے چھپے نہیں تھے‘ مسرت چیمہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی لازوال جدوجہد کی سب سے بڑی کامیابی عوام میں شعور کا بیدار ہونا ہے،ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر پٹرولیم مصدق ملک کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف نے مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کو مکمل استعداد کے مطابق استعمال نہ کرنے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک کی سربراہی میں کمیٹی قائم کر دی۔ذرائع پاور ڈویڑن کے مطابق مزید پڑھیں

کسانوں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں پرحل کیاجائے گا: شہبازشریف

لاہور (آن لائن) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ ممتاز مذہبی سکالر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے ملاقات کی اور سعودی وزیرخارجہ کے دورہ پاکستان پر مبارکباد دی۔ ملاقات دوران امن وامان سمیت ملک کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی غنڈہ گردی سے الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہے: عطاء اللہ تارڑ

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے نارووال میں مسلم لیگ (ن) کے کارکن محمد یوسف کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متوفی محمد یوسف مسلم لیگ (ن)کا کارکن تھا، پی ٹی مزید پڑھیں

ہم بھاگنے والے نہیں کراچی کے عوام کے پاس آئے ہیں،، شیر افضل مروت

کراچی(آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ ہم ریلی نکالنے آئے ہیں، عوام کو آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں