وزیراعلی مریم نواز شریف کی عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت

لاہور (آن لائن) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت کی۔وزیراعلی مریم نواز نے مزید ہدایت کی ہے کہ چاند رات اور عیدالفطر پر فول پروف سکیورٹی مزید پڑھیں

سینٹ الیکشن میں مفاہمت کی سیاست پھر سر خرو ہو گئی: راجہ پرویز اشرف

لاہور (آن لائن) سابق سپیکر اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سینٹ الیکشن میں مفاہمت کی سیاست پھر سر خرو ہو گئی،یوسف رضا گیلانی اور سید آل خان ناصر کو بلا مقابلہ مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی عمان کے سلطان کو ٹیلی فون پر عید الفطر کی مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی عمان کے سلطان کو ٹیلی فون پر عید الفطر کی مبارکباد۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے عمان کے سلطان عزت مآب سلطان حاتم بن طارق کو عید الفطر کے پر مسرت موقع مزید پڑھیں

چاند رات اور عید الفطر کی آمد، وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب پولیس کے سکیورٹی کے سخت اقدامات

لاہور (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر چاند رات اور عید الفطر کیلئے پنجاب پولیس نے سکیورٹی کے سخت اقدامات مکمل کر لئے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ چاند رات اور عیدالفطر پر مزید پڑھیں

عیدالفطر پر لاہور سمیت ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے عید الفطرکے موقع پر شدید بارشوں کی نوید سنا دی۔محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ 10اپریل کو ملک کے بالائی علاقوں میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کانئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئی سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے الیکشن کمیشن سے رابطہ کرلیا،شاہد خاقان عباسی نے سیاسی جماعت کی رجسٹریشن کیلئے کوائف الیکشن کمیشن میں جمع کرادئیے۔اس موقع پر شاہد خاقان عباسی کا مزید پڑھیں

وزیراعظم کی محمد بن سلمان سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (آن لائن) سعودی مملکت کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان مکہ المکرمہ میں الصفا پیلس میں ملاقات میں دونوں ممالک کے مزید پڑھیں