اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق کو بخار، قرنطینہ کر دیا گیا

بنگلورو(آن لائن) پاکستان کے اوپنر عبداللہ شفیق بخار میں مبتلا ہونے کے بعد غیر ضروری ملاقاتوں سے گریز کر رہے ہیں اور بعض رپورٹس کے مطابق انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے، ان کے علاوہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے دیگر کئی مزید پڑھیں

وسیم اکرم فارم کی بحالی کیلئے شاہین آفریدی کی رہنمائی کرنے لگے

لاہور(آن لائن) پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر وسیم اکرم نے سپیڈ سٹار شاہین آفریدی کو مشورہ دیا۔ شاہین نے اب تک آئی سی سی ورلڈ کپکے دوران تین اننگز میں چار وکٹیں حاصل کی ہیں لیکن ان کی اوسط مزید پڑھیں

ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے، پہلی ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے، محمد نواز

بنگلور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر محمد نواز کا کہنا ہے کہ بھارت کیخلاف شکست اور خراب کارکردگی پر تنقید تو ہونا تھی لیکن ہم صرف بھارت کو شکست دینے نہیں آئے اولین ترجیح سیمی فائنل میں پہنچنا ہے۔بنگلورو مزید پڑھیں

آئی سی سی نے ورلڈ کپ کے بارے مکی آرتھر کے بی سی سی آئی ایونٹ کے تبصرے کا جواب دیدیا

لاہور(آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے ایونٹ کے ابتدائی مراحل میں کم کراؤڈ پر خدشات کے باوجود اب بھی پرامید ہیں کہ بھارت ایک “بہترین” ورلڈ کپ منعقد کرے گا۔ پاکستانی ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے مزید پڑھیں

بابراعظم کو کپتانی سے ہٹانے کے مطالبہ، شعیب ملک اور محمد یوسف میں لفظی جنگ

لاہور(آن لائن) احمد آباد میں ہفتہ کو آئی سی سی مینز ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں سات وکٹوں سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس شکست نے پاکستان کے سابق کپتان شعیب ملک مزید پڑھیں

وقار یونس کا شاہین آفریدی کو جسپریت بمراہ کے نقش قدم پر چلنے کا مشورہ

لاہور(آن لائن) پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس بھارت میں جاری ورلڈ کپ 2023 میں شاہین آفریدی کی باولنگ کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں۔ ذرائع کے مطابق وقار یونس جو بطور کمنٹیٹر بھارت میں موجود ہیں نے ایک مقامی مزید پڑھیں

کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنا لیا گیا،آئی سی سی نے اولمپکس کرکٹ کی شمولیت پر تصدیق کردی

اسلام آباد(آن لائن) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل نے کرکٹ کو اولمپکس کا حصہ بنا لیا گیا،کرکٹ کو باضابطہ پور پر لوس اینجلس اولمپکس 2028 میں شامل کر کیا گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اولمپکس کرکٹ کی شمولیت پر تصدیق مزید پڑھیں

بابر اعظم کے استعفیٰ کی صورت میں شاہین آفریدی کو کپتان بننا چاہیے، شعیب ملک

لاہور(آن لائن) پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنے موقف کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کپتانی سے دستبردار ہونے پر غور کرنا چاہیے۔ ایک نیوز چینل کے ساتھ حالیہ انٹرویو میں شعیب ملک نے مزید پڑھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ڈرپوک انداز میں بیٹنگ کی: ہاردک پانڈیا

احمد آباد(آن لائن)ہندوستان کے آل راونڈر ہاردک پانڈیا نے ہفتے کے روز روایتی حریف ہندوستان کے خلاف بلے سے پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پارٹنرشپ کے دوران ڈرپوک مزید پڑھیں