جو بابر کو عظیم کھلاڑی کہتے ہیں انہوں نے عظیم کھلاڑی دیکھے ہی نہیں،محمد حفیظ

لاہور(آن لائن) سابق کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ بابر اعظم اس وقت پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کے مقابلیا چھے کھلاڑی ہیں لیکن ابھی ان کا شمار پاکستان کیعظیم کھلاڑیوں میں نہیں کیا جا سکتا۔نجی ٹی وی پروگروا میں مزید پڑھیں

قومی کرکٹرز کو بذریعہ ای میل سینٹرل کنٹریکٹ مل گئے

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے بذریعہ ای میل سنٹرل مزید پڑھیں

کپتان بابراعظم نے ذکا ء اشرف کو کوئی کال یا پیغام نہیں بھیجا،پی سی بی

لاہور (آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع نے سابق وکٹ کیپر راشد لطیف کے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان بابراعظم نے ذکا اشرف کو کوئی کال یا پیغام نہیں بھیجا۔ سابق کپتان راشد مزید پڑھیں

جس انداز میں بولرز نے محنت کرکے فائٹ بیک کیا اس پر فخر ہے: مکی آرتھر

چنائے (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کیخلاف میچ باؤلرز نے ٹورنامنٹ کی بہترین بولنگ کی، جس انداز میں بولرز نے محنت کرکے فائٹ بیک کیا اس پر فخر ہے، کوشش سب مزید پڑھیں

ہمارا مائنڈ سیٹ ایسا ہے کہ ہمیں پتہ ہی نہیں کہ ٹارگٹ کیسے سیٹ کرنا ہے،محمد عامر

لاہور(آن لائن)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا کہ ہمارا مائنڈ سیٹ ایسا ہے کہ ہمیں پتہ ہی نہیں کہ ٹارگٹ کیسے سیٹ کرنا ہے، آخری اوور نواز کونہیں دینا چاہیے تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

حارث کی گیند پر افریقی بیٹر کو آؤٹ نہ دینے پر بھارتی اداکار ایوشمان بھی بول پڑے

ممبئی (آن لائن)بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران امپائر کے غلط فیصلے پر بول اٹھے۔ میچ کے دوران ایوشمان نے بھی تبریز شمسی کے متنازع آؤٹ پر تبصرہ کیا اور سوشل میڈیا سائٹ مزید پڑھیں

وسیم اکرم نے جنوبی افریقا سے میچ میں بابر کی بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی

لاہور(آن لائن) سابق کپتا وسیم اکرم نے جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی بڑی غلطی کی نشاندہی کر دی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا مجموعی طور پر بابر مزید پڑھیں