حسن علی نے ون ڈے کرکٹ میں بڑ ااعزاز حاصل کر لیا

بنگلور(آن لائن) نیوزی لینڈ کیخلاف میچ میں پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی نے ون ڈے کا بڑا اعزاز حاصل کرتے ہوئے 100 وکٹیں مکمل کر لی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بنگلور میں کھیلے جا رہے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی ذکاء اشرف سے ملاقات، کرکٹ کے معیار کو بہتر بنانے سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال

لاہور (آن لائن)سابق مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ میں کوئی ذمہ داری ملتی ہے تو ان کی کوشش ہو گی کہ گراس روٹ لیول پر پاکستانی کوچز ہی کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں

انوشکا کو دیکھ کر خواتین کی طاقت کا احساس ہوا، ویرات کوہلی

ممبئی(آن لائن) بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ اہلیہ انوشکا شرما کو دیکھ کرخواتین کے طاقت ور ہونے کا احساس ہوا۔ مقامی میڈیا کو انٹرویو میں کوہلی نے کہا کہ انوشکا شرما سے ملنے کے بعد مزید پڑھیں

کامیابی سے اعتماد بڑھا، کوشش ہوگی اگلے میچز بڑے مارجن سے جیتیں: فخر زمان

کولکتہ (آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ کامیابی آپ کو اعتماد دیتی ہے، کوشش ہوگی اگلے دونوں میچز بڑے مارجن سے جیتیں۔بنگلادیش کے خلاف جیت کے بعد فخر زمان نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے 8ویں بار ’بالون ڈی اور‘ اپنے نام کرلیا

پیرس(آن لائن)فرانس کے شہر پیرس میں منعقدہ 67ویں ’بالون ڈی اور‘ کی تقریب میں لیونل میسی نے ریکارڈ 8ویں بار دنیائے فٹبال کا سب سے بڑا انفرادی ایوارڈ بالون ڈی اور اپنے نام کیا، اس دوڑ میں ناروے کے ایرلنگ مزید پڑھیں

شاہین آفریدی ون ڈے میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے پاکستانی باؤلر بن گئے

ؐکولکتہ (آن لائن)قومی فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے باؤلرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔پاکستانی باؤلر نے 51 میچز میں 100 ون ڈے وکٹیں مکمل کیں جب کہ مچل اسٹارک نے 52 میچز میں 100 وکٹیں مزید پڑھیں

تحقیقاتی کمیٹی نے سابق چیف سلیکٹر کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

اسلام آباد(آن لائن) سابق چیف سلیکٹرکے استعفے اور تحقیقات کے معاملے پر انضمام الحق کیخلاف تحقیقاتی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔تحقیقات مکمل کرنے کے بعد کمیٹی اپنی رپورٹ اور سفارشات چیئرمین ذکاء اشرف کو جمع کرائے گی۔ ذرائع مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا بھی غزہ کیلئے دنیا کی خاموشی پر تشویش میں مبتلا

کراچی (آن لائن) پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری مزید پڑھیں