حارث کی گیند پر افریقی بیٹر کو آؤٹ نہ دینے پر بھارتی اداکار ایوشمان بھی بول پڑے

ممبئی (آن لائن)بھارتی اداکار ایوشمان کھرانہ بھی پاکستان اور جنوبی افریقا کے میچ کے دوران امپائر کے غلط فیصلے پر بول اٹھے۔ میچ کے دوران ایوشمان نے بھی تبریز شمسی کے متنازع آؤٹ پر تبصرہ کیا اور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا ‘یہ شمسی آؤٹ تھا’۔