احمد آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہماری کرکٹ ٹیم کو تحفظ فراہم کیا جائے، پاکستان کا آئی سی سی سے مطالبہ

اسلام آباد (آن لائن) احمد آباد بھارت میں دہشتگردی کے خدشے کے حوالے رپورٹس کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے اہم مطالبہ کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے مزید پڑھیں

کور ڈرائیو کے ماہر بابر کو کس کی کور ڈرائیو پسند ہے؟ آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

لاہور(آن لائن)کور ڈرائیو کے ماہر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کس کی کور ڈرائیو پسند ہے؟ اس حوالے سے آئی سی سی نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کے کور ڈرائیو کی مزید پڑھیں

کوہلی اور انوشکا میچ کی ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ، مداحوں کو مشورہ دیدیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی بھی میچ کی ٹکٹیں مانگنے والوں سے پریشان ہوگئے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ جیسا کہ ورلڈکپ شروع ہوچکاہے تو میں اپنے تمام مزید پڑھیں

شاداب خان نے خراب فیلڈنگ کا ذمہ دار حیدرآبادی بریانی کو ٹھہرا دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کے آل راونڈر شاداب خان نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 وارم اپ گیمز کے دوران خراب فیلڈنگ کے لیے ‘حیدرآبادی بریانی’ کو مورد الزام مزید پڑھیں

ویرات کوہلی اچانک ورلڈکپ اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی چلے گئے

ممبئی (آن لائن)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نیدر لینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ سے قبل اسکواڈ چھوڑ کر ممبئی روانہ ہوگئے۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بھارتی ٹیم نیدرلینڈز کے خلاف دوسرے وارم اپ میچ کیلئے بھارتی شہر تھیرووننتھاپورم میں موجود مزید پڑھیں

خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے 8188 میٹر بلند چوٹی کو سر کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا وہ چین میں ماؤنٹ چو ایو کو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔نائلہ کیانی نے 8188 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا، مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں ٹیم کی پرفارمنس دیکھ کر بڑے اور مشکل فیصلے کرینگے، ذکا اشرف

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ ذکا ء اشرف نے کہا ہیکہ ورلڈکپ کی پرفارمنس کو دیکھ کر مستقبل میں مشکل اور بڑے فیصلے کریں گے جب کہ بغیرپرفارمنس سینٹرل کنٹریکٹ 3 سال تک نہیں چلے گا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں

بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے متوقع بولرز کی فہرست جاری

دبئی(آن لائن) بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے متوقع بولرز کی فہرست جاری کر دی گئی۔کرکٹ کے معروف جریدے نے 6 بولرز کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین مزید پڑھیں

ورلڈکپ: پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبرکو آسٹریلیا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ 3 اکتوبر بروز منگل کو آسٹریلیا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا۔پہلے وارم اپ میچ میں پاکستان کو نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔اسی مزید پڑھیں