پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف نے ایک اور رکارڈ اپنے نام کرلیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی کوہ پیماء شہروز کاشف نے ایک اور رکارڈ اپنے نام کرلیا، شہروز کاشف چو ایو سر کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی ہیں۔ شہروز کاشف ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کرنے والے کم عمر مزید پڑھیں

پاکستان کم درجے کی ٹیم ہے ورلڈ کپ میں آگے نہیں جائیگی: ہربھجن

نئی دہلی(آن لائن) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ نے بھارت کو فیورٹ اورپاکستان کے آگے نہ جانے کے دعوے کردیے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے مزید پڑھیں

روہت شرما سوال پر تلملا گئے، سوال پوچھنے والے صحافی کو سب کے سامنے گالی دیدی

حیدر آباد(آن لائن)آئی سی سی ورلڈکپ سے قبل تمام کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں کی ایک کانفرنس ہوئی جس میں صحافیوں نے سوالات پوچھے۔اسی دوران ایک صحافی کے سوال پر بھارتی کپتان روہت شرما نے گالی دے دی۔صحافی نے پوچھا کہ مزید پڑھیں

عماد اور سرفراز کو ورلڈکپ ٹیم میں شامل ہونا چاہیے تھا: محمد عامر

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹر محمد عامر نے ورلڈکپ ٹیم میں آل راونڈر عماد وسیم اور سرفراز احمد کو شامل نہ کیے جانے پر شکوہ کردیا۔محمد عامر اور آل راونڈر عماد وسیم نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئے جس مزید پڑھیں

کپتان بابراعظم کی پنجابی زبان میں بولتے ہوئے ویڈیو وائرل

اسلام آباد(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا تعلق پنجاب سے ہے اس لیے ان کا پنجابی لب ولہجہ بھی کافی مقبول ہے جن کی اکثر ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں۔کپتان کی کبھی کھیل کے میدان مزید پڑھیں

محمد حفیظ کا ورلڈکپ کیلئے منتخب قومی اسکواڈ میں 4 پوزیشن پر اپنے خدشات کاا ظہار

لاہور(آن لائن) سابق کپتان محمد حفیظ نے ورلڈکپ کیلئے منتخب قومی اسکواڈ میں 4 پوزیشن پر اپنے خدشات کاا ظہار کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان نے سابق کپتان سے سوال کیا کہ آپ چونکہ پاکستان کی مزید پڑھیں

احمد آباد میں دہشتگردی کا خطرہ، ہماری کرکٹ ٹیم کو تحفظ فراہم کیا جائے، پاکستان کا آئی سی سی سے مطالبہ

اسلام آباد (آن لائن) احمد آباد بھارت میں دہشتگردی کے خدشے کے حوالے رپورٹس کے منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے اہم مطالبہ کر دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے مزید پڑھیں

کور ڈرائیو کے ماہر بابر کو کس کی کور ڈرائیو پسند ہے؟ آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

لاہور(آن لائن)کور ڈرائیو کے ماہر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کس کی کور ڈرائیو پسند ہے؟ اس حوالے سے آئی سی سی نے ایک دلچسپ ویڈیو جاری کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بابراعظم کے کور ڈرائیو کی مزید پڑھیں

کوہلی اور انوشکا میچ کی ٹکٹ مانگنے والوں سے تنگ، مداحوں کو مشورہ دیدیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی بھی میچ کی ٹکٹیں مانگنے والوں سے پریشان ہوگئے۔بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ جیسا کہ ورلڈکپ شروع ہوچکاہے تو میں اپنے تمام مزید پڑھیں

شاداب خان نے خراب فیلڈنگ کا ذمہ دار حیدرآبادی بریانی کو ٹھہرا دیا

لاہور (آن لائن) پاکستان کے آل راونڈر شاداب خان نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 وارم اپ گیمز کے دوران خراب فیلڈنگ کے لیے ‘حیدرآبادی بریانی’ کو مورد الزام مزید پڑھیں