سینٹرل کنٹریکٹ، روٹھے کھلاڑیوں کو منانے کی کوششیں تیز،چیف سلیکٹر انضمام الحق کوٹاسک سونپ دیا گیا

کراچی(آن لائن) پی سی بی اور کھلاڑیوں کے درمین سینٹرل کنٹریکٹ تنازعہ کو حل کرنے کا ٹاسک چیف سلیکٹر انضمام الحق کو سونپ دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ کی ناکامی کے بعد چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف مزید پڑھیں

ہاشم آملہ نے پاکستان کو ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیم قرار دے دیا

جوہانسبرگ(آن لائن)جنوبی افریقی کے سابق بلے باز ہاشم آملہ نے آئی سی سی ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کیلئے 4 سیمی فائنلسٹ ٹیموں کو منتخب کیا ہے ہاشم آملہ نے اپنے ایک حالیہ بیان میں بھارت میں ہونے والے ون مزید پڑھیں

مکی آرتھر کا قومی ٹیم کے ورلڈکپ اسکواڈ پر اعتماد کا اظہار

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کیلئے اعلان کیے گئے قومی اسکواڈ پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ ٹویٹ میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم کیلئے ویزے: بھارتی وزارت داخلہ سے تاحال این او سی جاری نہ ہوسکا

اسلام آباد(آن لائن)کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں شرکت کیلیے پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو ویزوں کے اجراء کیلئے بھارتی وزارت داخلہ کی جانب سے اب تک این او سی ہی جاری نہیں ہوا۔ میڈیا رپورٹس نے ذرائع ذرائع کے حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

چین کے شہر ہینگزو میں 19ویں ایشین گیمز کا آغاز

ہینگزو (آن لائن)چین کے شہر ہینگزو میں 19ویں ایشین گیمز کا آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں اسٹیڈیم رنگ و نور میں نہا گیا۔ ایشین گیمز 8 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔آفیشلز میسکوٹ رقص کرتے اسٹیڈیم میں آے اور گیمز میں مزید پڑھیں

نسیم شاہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ نہ بننے پرافسردہ، مداحوں کے لیے خاص پیغام

لاہور (آن لائن) بھارت میں ہونے والے عالمی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ فاسٹ بالرنسیم شاہ انجری کے باعث باہر ہونے پر افسردہ ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے آی سی سی کرکٹ مزید پڑھیں

”جنریٹر از بیک“، ورلڈکپ اسکواڈ کا حصہ بننے کے بعد حسن علی کی ٹوئٹ

لاہور(آن لائن)فاسٹ بولر حسن علی نے ورلڈ کپ کیلئے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ’دی جنریٹر از بیک‘ کے کیپشن کے ساتھ تصویر شیئر کر دی۔پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے مزید پڑھیں