بابر اعظم کی ذکاء اشرف سے ملاقات، بابر کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان برقرار

لاہور(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی منجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں بابراعظم کی کپتانی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ذرائع پی سی بی کا مزید پڑھیں

پی سی بی کا غیر ملکی کوچز اور سٹاف کو چھٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا، ڈائیریکٹر کرکٹ مکی ارتھر کل پی سی بی ہیڈ کواٹر جائیں گے،مکی آرتھر، کوچ بریڈ برن، بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک کی مزید پڑھیں

رمیز راجہ نے اپنا نام سسٹم رکھا ہوا ہے وہ خود آنا چاہتے ہیں، عبدالرزاق

لاہور(آن لائن) سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ رمیز راجہ نے اپنا نام سسٹم رکھا ہوا ہے اور وہ خود آنا چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق سابق چیئرمین پی سی بی رمیز مزید پڑھیں

روہت شرما نے ایک سال میں سب سے زیادہ چھکے لگا کر ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا

ممبئی (آن لائن)بھارتی کپتان روہت شرما نے ایک سال میں سب سے زیادہ چھکے لگا کر جنوبی افریقہ کے سابق کھلاڑی ڈی ویلیئرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔روہت شرما نے یہ ریکارڈ آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں نیدرلینڈز کے مزید پڑھیں

ہماری سلیکشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ پر کی جاتی ہے، ایسا نہیں ہونا چاہیے، وہاب ریاض

لاہور(آن لائن) مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں پر تنقید نہیں کرنی چاہیے بلکہ ان کی کارکردگی کو تنقید کا نشانہ بنانا چاہیے۔وہاب ریاض نے ماڈل ہائی اسکول کا دورہ کیا جس میں انہوں نے بچوں مزید پڑھیں

فٹنس کا کوئی مسئلہ نہیں، کرکٹ صرف ورلڈکپ کیلئے کھیل رہا ہوں: شعیب ملک

لاہور(آن لائن) قومی اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک نے کہا ہے کہ میں کرکٹ صرف آئندہ ورلڈکپ کے لیے کھیل رہا ہوں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں کرکٹ کھیل رہا ہوں اور شوق سے کھیل رہا ہوں، مزید پڑھیں

دورہ آسٹریلیا میں بابر ہی کپتان ہوناچاہئیے،گراس روٹ کرکٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی

کراچی(آن لائن ) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں بابر اعظم کو ہی کپتان ہونا چاہیے،گراس روٹ کرکٹ پر کام کرنے کی ضرورت ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے مزید پڑھیں

بابراعظم کو ابھی سیکھنے دیں، کپتانی سے نہ ہٹائیں‘ مکی آرتھر کا مشورہ

کراچی (آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر مکی آرتھر نے بابراعظم کو کپتان برقرار رکھنے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں انھیں آگے بڑھنے کا موقع دینا ہوگا۔ میڈیارپورٹ کے مطابق مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پوری قومی ٹیم پاکستان واپس پہنچ گئی، حسن علی بھارت میں رہ گئے

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑی اور اسٹاف ممبرز بھارت سے پاکستان واپس پہنچ چکے ہیں لیکن حسن علی ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہیں آئے بلکہ بھارت میں ہی رک گئے ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق حسن علی 22 مزید پڑھیں