محمد یوسف پاکستان انڈر 19 ٹیم کے ہیڈ کوچ ،عمر گل نئے باؤلنگ کوچ،سہیل تنویر جونیئر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کپتان محمد یوسف کی پاکستان انڈر 19 کے ہیڈ کوچ کے طور پر تقرری کی تصدیق کر دی جبکہ عمر گل پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے باؤلنگ کوچ اور سہیل تنویر جونیئر مزید پڑھیں

رمیز راجہ کو ویون رچرڈز کے بارے میں نسل پرستانہ مذاق پر ہنسنا مہنگا پڑ گیا

لاہور(آن لائن) اداکارہ اور معروف ڈیزائنر مسابا گپتا نے پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجہ کی اپنی والدہ نینا گپتا اور والد ویوین رچرڈز کو نشانہ بناتے ہوئے نسل پرستانہ مذاق میں مزاح تلاش کرنے پر مذمت کی ہے۔ مصابہ مزید پڑھیں

وہاب ریاض کو ”چیف سلیکٹر“ بننے کیلئے کلیئرنس مل گئی، نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینجر بنائے جانے کا فیصلہ

لاہور(آن لائن)نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے وہاب ریاض کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کیلئے کلئیرنس دیدی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وہاب ریاض چیف سلیکٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھی نگران کابینہ کاحصہ رہیں گے، پاکستان مزید پڑھیں

ریڈ بال مشکل فارمیٹ اور چیلنج، پی سی بی کے اعتماد پر پورا اتروں گا، شان مسعود

لاہور(آن لائن) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے ٹیسٹ فارمیٹ کیلئے کپتان منتخب کیے جانے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہے کہ پاکستانکیلئے کھیلنا ہی اعزاز کی بات ہے، ٹیم کی قیادت مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کیلئے نئی ذمے داری ملنے پر فخر ہے، محمد حفیظ

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے ٹیم ڈائریکٹر مقرر کرنے پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کا شکریہ ادا کیا ہے۔اپنے ایک بیان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کے مزید پڑھیں

آپ دلوں کے کپتان ہو، بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر محمد رضوان کا ردعمل

لاہور(آن لائن)قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر کہا آپ دلوں کے کپتان ہو، دعا ہے آپ پاکستان کیلئے چمکتے رہیں۔محمد رضوان نے ایکس (ٹوئٹر) پر بابراعظم کے پیغام پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان، شان مسعود ٹیسٹ، شاہین شاہ آفریدی ٹی20 کے کپتان مقرر

لاہور (آن لائن)کپتان بابر اعظم کے استعفے سے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان کردیا۔ٹیسٹ ٹیم کا کپتان شان مسعود اور ٹی20 ٹیم کا کپتان شاہین شاہ آفریدی کو مقرر کردیا گیا ہے۔سابق کپتان مزید پڑھیں

بابر اعظم کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین سے ملاقات

لاہور (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف اور بابراعظم کی ملاقات بدھ کے روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر لاہور میں ہوئی جس میں ورلڈ کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کے مختلف پہلوؤں مزید پڑھیں