پاکستان ویمنز ٹیم کی نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی کامیابی

ڈونیڈن(آن لائن)پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ ویمنز کو شکست دیکر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔پاکستان ویمنز ٹیم نے ڈونیڈن میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرایا مزید پڑھیں

سابق کرکٹرز کا ٹی وی پر بیٹھ کر قومی ٹیم کیلئے منفی باتیں کرنا مناسب نہیں: افتخار احمد

سڈنی(آن لائن)پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد کا کہنا ہے کہ لیجنڈ کرکٹرز کا ٹی وی پر بیٹھ کر قومی ٹیم کے لیے نیگیٹو باتیں کرنا مناسب نہیں ہے۔ٹیسٹ کرکٹر افتخار احمد نے نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ڈونیڈن (آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا، پاکستان کی خواتین ٹیم ندا ڈار کی زیر قیادت میدان میں مزید پڑھیں

زیادہ ٹی ٹونٹی میچز میں کامیابیاں، بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا

لاہور(آن لائن) ہندوستانی مردوں کی کرکٹ ٹیم نے پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر T20I میں سب سے زیادہ جیت کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ پاکستان مزید پڑھیں

انگلینڈ میں اپنی بحالی مکمل کرلی،میڈیکل ٹیم اور پی سی بی کا مشکور ہوں،نسیم شاہ

لاہور(آن لائن) پاکستان کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے کامیاب بحالی کے عمل کے بعد کندھے کی انجری سے مکمل صحت یاب ہونے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق نسیم شاہ نے باضابطہ طور پر انگلینڈ میں اپنی بحالی مزید پڑھیں

نیتھن لیون کی ‘نمبر 1 سپر سٹار’ بابر اعظم کی تعریف

سڈنی (آن لائن) آسٹریلوی ٹیسٹ سپنر نیتھن لیون نے پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں دنیا کے بہترین بلے بازوں میں سے ایک قرار دیا ہے۔ ایک کرکٹ ویب سائٹ کو انٹرویو میں میں نیتھن لیون نے مزید پڑھیں

ذہنی صحت کے مسائل کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لی، عماد وسیم

لاہور (آن لائن) سابق آل راؤنڈر عماد وسیم نے عالمی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے فیصلے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنے ذہنی سکون کو ترجیح دینے کے لیے ریٹائرمنٹ کا انتخاب کیا۔ ایک انٹرو مزید پڑھیں

کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے مشیر تعینات، پی سی بی کی تصدیق

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے سابق پاکستانی کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کے مشیر کے طور پر تعینات کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔نئی قومی نیشنل سلیکشن کمیٹی مزید پڑھیں

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹر نیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی

اسلام آباد (آن لائن) بنکاک تھائی لینڈ میں ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹر نیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی ۔ پاکستانی باکسنگ سٹار نے تھائی حریف کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر شکست مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کیلئے روانہ

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گیا۔ٹیسٹ میچ کیلئے قومی اسکواڈ لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہو گیا جو براستہ دبئی سے سڈنی جائے گا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 14 دسمبر مزید پڑھیں