فیفا پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کی حتمی نامزدگیوں کا اعلان، رونالڈو شامل نہیں

زیورخ (آن لائن) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے مینز اور ویمنز پلیئرز آف دی ایئر ایوارڈ کی حتمی نامزد گیوں کا اعلان کر دیا۔فیفا نے گزشتہ وز سال 2023 کے بہترین کھلاڑیوں کے ایوارڈز کے لیے حتمی نامزدگیوں کا مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق

لندن (آن لائن) اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ مزید پڑھیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کیلئے ٹیم کے کپتان کے نام کا اعلان کر دیا

لاہور(آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 9 کیلئے ٹیم کے کپتان کے نام کا اعلان کر دیا، گزشتہ 4 سیزنز میں مسلسل بدترین کارکردگی دکھانے کے بعد سرفراز احمد ہی ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اعظم خان ہماری کیا پوری ٹیم کی روٹی کھا لیں بس ہمیں میچ جتوا دیں، شاداب خان

لاہور(آن لائن)اسلام آباد یونئٹنڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان ہماری کیا پوری ٹیم کی روٹی کھا لیں بس ہمیں میچ جتوا دیں۔پی ایس ایل 9 کی ڈرافٹنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مزید پڑھیں

پی ایس ایل پورے پاکستان کا ہے، باقی شہروں میں بھی میچز ہونے چاہئیں، عاطف رانا

لاہور(آن لائن)لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) پورے پاکستان کا ہے۔ باقی شہروں میں بھی میچز ہونے چاہئیں۔عاطف رانا کا کہنا تھا کہ ہوم اینڈ مزید پڑھیں

سرفراز احمد مسلسل 9 ویں سیزن کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان مقرر

لاہور (آن لائن)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد کو مسلسل 9 ویں سیزن کے لئے کپتان مقرر کردیا۔سرفراز احمد بطور کپتان ایک مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹائٹل جیتوا چکی ہے۔دوسری جانب پی ایس ایل ڈرافٹ میں پلاٹینیم راؤنڈ ون مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ ویمنز نے پہلے ون ڈیمیں پاکستان ویمنز کو 131 رنز سے ہرا دیا

کوئنز ٹاؤن (آن لائن) سوزی بیٹس کی سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بڑے مارجن 131 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے شروع ہو گا

پرتھ(آن لائن)پرتھ ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو پیس اینڈ باونس سے پھنسانے کا جال تیار کر لیا گیا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے شروع ہو گا، پرتھ ٹیسٹ میچ مزید پڑھیں

گرین شرٹس کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے، عثمان خواجہ

میلبورن(آن لائن)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عثمان خواجہ نے کہا ہے کہ مہمان پاکستان ٹیم کو پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر سیریز کا آغازفاتحانہ انداز میں کریں گے۔ 36 سالہ اوپننگ بلے باز نے کہا مزید پڑھیں